Top 10 similar words or synonyms for غیرفطری

protozoa    0.856330

magazines    0.850280

haskell    0.848032

غیرمعمولہ    0.846833

nerves    0.846670

vascular    0.846216

sanitation    0.846114

oscillations    0.846015

pharmacology    0.844959

vitis    0.844264

Top 30 analogous words or synonyms for غیرفطری

Article Example
جنسی منقولہ امراض جنسی منقولہ امراض وہ امراض (diseases) یا عداوی (infections) ہیں کہ جنکا جسم میں داخل ہونے ، سرایت کرنے یا پھیلنے کا امکان جفت گیری (sexual contact) کےذریعے زیادہ ہوتا ہے۔ جفت گیری کی فطری اور غیرفطری تمام اقسام اور اس عمل کے دوران خارج ہونے والی رطوبتیں (بشمول خون) ان امراض کا موجب بن سکتی ہیں۔
سلیلہ (مرض) علم طب میں سلیلہ (polyp) ایک شاذی یا abnormal نشونما کو کہا جاتا ہے ۔ سادہ سے الفاظ میں اس کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ جسم میں موجود نظام ہاضمہ کی اندرونی جھلیوں سے بڑھ کر نکلنے والی غیرمعمولی نشونما ہوتی ہے یعنی اگر آنتوں وغیرہ کی mucous membrane غیرفطری طور پر بڑھنے لگے اور بڑھ کر انگلی نما ابھا سے بنا دے تو اس کو سلیلہ کہا جاتا۔
جادو واقعات کے غیرفطری طور پر ظہور پزیر میں لانے کافن۔ یہ علم ہر زمانے میں ہر قوم کے افراد کے عقیدے میں داخل رہا۔ اور مختلف اشخاص ہر جگہ اس کا دعوی کرتے چلے آئے ہیں۔ قدیم مصر کے پجاری اسی دعوے پر اپنی عبادت اور مذہب کی بنیاد رکھتے تھے۔ چنانچہ قربانیاں جادو ہی کی بنیاد پر دی جاتی تھیں۔ قدیم مصری ، بابل ، ویدک اور دیگر روایتوں میں دیوتاؤں کی طاقت کا ذریعہ بھی جادو ہی کو خیال کیا جاتا تھا۔ یورپ میں باوجود عیسائیت کی اشاعت کے جادو کا رواج جاری رہا۔ افریقا میں اب تک ایسے ڈاکٹر موجود ہیں جو جادو کے ذریعے علاج کرتے ہیں۔
ہم جنس پسندی سن 1723ء میں 'پُریقین لیٹ نوبل مین اور معروف مسٹر ولسن کے درمیان میں پیار بھرے خطوط’ شائع ہوئی تھی اور بعض جدید علماء نے اسے ناول کے طور پہ پیش کیا تھا۔ 1749ء میں جان کلیلینڈ کے مشہور ناول ‘فینی ہل’ میں ایک ہم جنس پرست منظر تھا، لیکن یہ 1750ء کے ایڈیشن میں ختم کردیا گیا تھا۔ نیز 1749ء میں تھوماس کینن نے انگریزی زبان میں ہم جنس پرستی کا ابتدائی ترین مفصل اور دفاعی سلسلہ "جدید امردپرستی کی تحقیقات اور مثالیں” لکھا جو شائع تو ہوا لیکن تقریباً فوری طور پر دبا دیا گیا۔ اس میں پیرا شامل تھا "غیرفطری خواہش اصطلاحاً ایک تضاد ہے: سیدھی سادی بکواس ہے۔ خواہش انسانی حصوں کے اندر کی ایک شہوانی تحریک ہے۔" سن 1785ء کے لگ بھگ جیریمی بینتہم نے ایک دوسرا دفاع لکھا لیکن یہ 1978ء تک شائع نہ ہو سکا تھا۔ نیدرلینڈ میں 1803ء تک سدومی کے خلاف قانونی پھانسی جاری رہی، اور انگلستان میں 1835ء تک۔
ہم جنس پسندی ہم جنسیت، مخالف جنسیت اور دوجنسیت کے ساتھ ساتھ مخالف جنسی – ہم جنسی مسلسلہ (heterosexual–homosexual continuum) کے اندر جنسی رجحان کی تین اہم درجہ بندیوں میں سے ایک ہے۔ سائنس دان جنسی رجحان کی صحیح وجہ نہیں جانتے، لیکن انکا یقین ہے یہ جینیاتی، ہارمونی، اور ماحولیاتی اثرات کا ایک پیچیدہ تعامل ہے اور اس کو ایک چناؤ بھی نہیں سمجھتے۔وہ حیاتیات کی بنیاد پہ قائم کئے گئے نظریات کی تائید کرتے ہیں، جس کا رخ جینیاتی عوامل، ابتدائی رحم کا ماحول، دونوں، یا جینیاتی اور معاشرتی عوامل کی شمولیت ہے ایسا کوئی مستحکم ثبوت موجود نہیں ہے جو یہ تجویز کرسکے کہ جنسی رجحان پر والدین کی تربیت یا ابتدائی بچپن کے تجربات کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگوں کا یقین ہے کہ ہم جنسی سرگرمی غیرفطری ہے۔ سائنسی تحقیق کے مطابق انسانی جنسیت میں ہم جنسیت ایک نارمل اور قدرتی متنوعیت ہے، اس میں اور نہ یہ ازخود منفی نفسیاتی اثرات کا ذریعہ ہے۔ جنسی رجحان کو تبدیل کرنے کے لیے نفسیاتی مداخلت کے استعمال کی تائید میں ناکافی ثبوت ہے۔