Top 10 similar words or synonyms for عمامہ

قمیص    0.703563

پوشاک    0.690102

لعاب    0.683972

موئے    0.664773

تہبند    0.653203

عصا    0.647960

روغن    0.641592

پگڑی    0.641119

گدھا    0.640490

پہننا    0.638757

Top 30 analogous words or synonyms for عمامہ

Article Example
عمامہ عمامہ (تلفظ:عِ-مَ-ا-مَ-ہ) یا پگڑی/دستار سرپوش کی ایک قسم ہے، جس میں کپڑے کو سر پر پیچ دے کر لپیٹا جاتا ہے۔ اس کی کئی صورتیں ہوتی ہیں، عام طور پر عمامہ/سرپوش کا استعمال مرد کرتے ہیں۔ ممتاو علاقے جہاں عمامہ یا پگڑی باندھی جاتی ہے، برصغیر، افغانستان، جنوبی ایشیا، جزیرہ نما عرب، مشرق وسطی، مشرق قریب، وسط ایشیا، شمالی افریقہ، قرن افریقہ، ساحل، اور سواحلی کوسٹ کے بعض علاقوں میں۔
عمامہ اردو میں عمامہ کا لفظ عام طور پر مسلمانوں کے ایک خاص انداز میں باندھے گئے عمامہ/ پگڑی پر ہوتا ہے، جب کہ شملے والی پگڑی جو نواب ملک چوہدری اور دیہاتوں میں عام لوگ باندھتے ہیں اسے عمامہ کی جگہ پگڑی کہا جاتا ہے، البتہ یہ طے شدہ اصطلاح نہیں ہے۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اسلامی طرز کے سرپوش کے لیے عمامہ اور پگڑی دونوں لفظ استعمال کرتے ہیں۔
عمامہ عِمامہ (عِ-مَ-ا-مَ-ہ) عربی زبان کا لفظ ہے اس کا درست تلفظ عین کی زیر کے ساتھ عِمامہ ہے اسے عین کے زبر کے ساتھ عَمامہ پڑھنا غلط ہے جیسا کہ علامہ ابو الفیض محمد بن محمد بن عبد الرزّاق الحسینی اپنی لغت کی شُہرۂ آفاق کتاب’’ تَاجُ العُرُوس‘‘ میں لکھتے ہیں ’’عِمامہ عین کی زیر کے ساتھ ہے اور جو شَمائل کے بعض شارِحِین (شرح کرنے والوں ) نے اسے زبر کے ساتھ عَمامہ لکھاہے وہ غلط ہے۔‘‘ (تاج العروس)
عمامہ لُغت میں ہر اس شے کو عمامہ کہا جاتا ہے جسے سر پر لپیٹا جائے، جیسا کہ علامہ ابراہیم بیجوری (بَ-ی -جُو-رِی) لکھتے ہیں : وَالعِمَامَۃُ کُلُّ مَا یُلَفُّ عَلَی الرَّأسِ؛ یعنی ہر وہ چیز جسے سر پر لپیٹا جائے اسے عمامہ کہتے ہیں۔
عمامہ پگڑی پہننا سکھوں کے درمیان عام ہے، جن کی خواتین بھی دستار کے نام سے اسے استعمال کرتی ہیں۔ سرپوش کی روایت مختلف مذاہب میں موجود ہے، خاص کر اسلام (بشمول اہل تشیع کے) جو عمامہ کو سنت نبوی سمجھتے ہیں اور یہودیوں نے بائبل کے عہد میں پگڑی باندھی، دور جدید میں برصغیر میں دعوت اسلامی نے سبز عمامہ کو فروغ دیا ہے۔