Top 10 similar words or synonyms for عماد

حسام    0.860970

علاء    0.847033

برہان    0.844080

علاؤ    0.837732

ابوالمیمون    0.834841

بہاء    0.833048

غیاث    0.824100

محی    0.813635

بدیع    0.811154

نجم    0.806062

Top 30 analogous words or synonyms for عماد

Article Example
عماد، یمن اماد، یمن ( عربی: `Amad) جو صوبہ صنعاء میں واقع ہے۔
عماد وسیم سید عماد وسیم حیدر جسے عام طور پر عماد وسیم کے نام سے جانا جاتا ہے ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔
عماد الدولہ دیلمی علی ابن بویہ ()، جو اپنے "لقب" عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔
عماد الدین زنگی پہلی صلیبی جنگ کے بعد بیت المقدس اور فلسطین کے کئی علاقوں پر عیسائیوں کا قبضہ ہوگیا تھا اور بیت المقدس عیسائیوں اور یہودیوں کی طرح مسلمانوں کے ليے بھی بڑا مقدس مقام ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام، دائود علیہ السلام، موسی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام اسی خطے میں ہوئے اور جس طرح وہ عیسائیوں اور یہودیوں کے پیغمبر تھے اسی طرح مسلمانوں کے بھی پیغمبر ہیں۔ پھر خود حضرت محمد مصطفی کو جب معراج ہوئی تو وہ مسجد اقصی ہی میں ٹھہرے تھے اور یہیں سے آسمان پر تشریف لے گئے تھے۔ ان حالات میں مسلمانوں کے ليے ممکن نہ تھا وہ فلسطین پر عیسائیوں کا قبضہ خاموشی کے ساتھ گوارا کرلیتے۔ انہوں نے عیسائیوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی اور جن لوگوں نے عیسائیوں سے مقابلے میں نام پیدا کیا ان میں پہلا مشہور شخص عماد الدین زنگی تھا۔
عماد الدین زنگی دمشق کے حصول کی مسلسل کوششوں کے دوران 1146ء میں ایک فرانسیسی غلام نے عماد الدین کو شہید کردیا۔ عماد الدین زنگی سلطنت کا بانی تھا۔ اس کے انتقال کے بعد بڑا بیٹا سیف الدین غازی موصل میں جبکہ دوسرا بیٹا نور الدین حلب میں اس کا جانشیں بنا۔
عماد الدولہ دیلمی آل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔
عماد فایز مغنیہ ان کا بنیادی مقصد لبنان سے امریکی اور اسرائیلی افواج کا اخراج تھا۔ اس کے علاوہ وہ فلسطین کی آزادی کے بڑے حامی تھے اور یاسر عرفات سے ایک زمانے میں رابطہ رکھتے تھے۔ لبنان میں قابض افواج پر حملہ کو امریکہ اور اسرائیل نے دہشت گردی کا نام دیا اور ان پر مختلف الزامات بھی عائد کیے جن میں سے کچھ درست اور کچھ غلط ہیں۔ ان پر بنیادی الزامات میں درج ذیل شامل ہیں
عماد الدین زنگی عماد الدین زنگی سلجوقی حکومت کی طرف سے شہر موصل کا حاکم تھا۔ جب سلجوقی حکومت کمزور ہوگئی تو اس نے زنگی سلطنت قائم کرلی اورعیسائیوں کو شکستوں پر شکستیں دے کر ان کی چار میں سے ایک صلیبی ریاست ایڈیسا کا خاتمہ کردیا جو صلیبیوں نے پہلی صلیبی جنگ کے بعد قائم کی تھی۔ ختم ہونے والی پہلی صلیبی ریاست کا دارالحکومت الرہا تھا جسے آجکل اورفا کہا جاتا ہے اور یہ ایشیائے کوچک میں واقع ہے۔
عماد فایز مغنیہ عماد جنوبی لبنان کے مشہور شہر صور (انگریزی: TYRE) میں دسمبر 1962ء میں پیدا ہوئے۔ 1976ء میں انہوں نے یاسر عرفات کی تحریک آزادیِ فلسطین میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے جامعہ امریکیہ بیروت(American University of Beirut) میں تعلیم بھی حاصل کی۔ حزب اللہ کی تشکیل میں انہوں نے بنیادی کردار ادا کیا اور اس کے بانی ارکان میں سے ہونے کے علاوہ اس کے شعبہ مزاحمت اسلامی اور شعبہ تحفظ کے صدر بھی رہے۔ اس دوران انہوں نے مختلف ممالک کے خفیہ سفر بھی کیے۔ اسی کی دہائی میں ان کا بنیادی مقصد لبنان سے پہلے امریکی افواج کو نکالنا اور اس کے بعد اسرائیل کے بیس سالہ قبضہ سے جنوبی لبنان کو چھڑانا شامل تھے جن میں وہ کامیاب رہے۔ اس دوران ان پر مختلف الزامات عائد کیے گئے۔ وہ عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں سے بخوبی واقف تھے اور اپنی خوبصورتی اور خوش لباسی کی وجہ سے بھی مشہور تھے۔ ان کی بنیادی خواہش اسلامی اتحاد بھی تھی۔ اس سلسلے میں انہوں نے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مفاہمت و روابط میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ مبینہ طور پر ان کا رابطہ القاعدہ سے بھی تھا۔
عماد فایز مغنیہ عماد ایف بی آئی اور سی آئی اے کی بہت مطلوب افراد کی فہرست میں ہونے کے علاوہ اسرائیلی موساد کا بھی ہدف تھے۔ 12 فروری 2008ء کو شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک کار بم کے ذریعے اسرائیلی تنظیم موساد نے انہیں شہید کردیا۔ حزب اللہ اور حماس کے افراد کو اسی طریقہ سے شہید کرنے کے سابقہ واقعات کو اسرائیل نے تسلیم کیا ہے مگر فی الحال عماد کی شہادت کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔اسرائیلی جاسوسی تنظیم موساد کے ایک سابقہ سربراہ دنی یاتوم کے مطابق وہ اس زمین کے خطرناک ترین دہشت گردوں میں سے تھے۔