Top 10 similar words or synonyms for على

إلى    0.937777

كتاب    0.934510

الإمام    0.933379

فى    0.932799

الإسلام    0.931023

أهل    0.925398

في    0.924920

أصول    0.919797

عن    0.919785

لابن    0.914879

Top 30 analogous words or synonyms for على

Article Example
الحجۃ على اہل المدينہ امام محمد کی ایسی کتاب جن کا ذکر کم ہوتا ہے "الحجۃ علی اہل المدینہ"ہے
الحجۃ على اہل المدينہ یہ کتاب دو لحاظ سے بڑی قیمتی ہے اول یہ کہ سندا ً یہ ثابت اور روایۃً صادق ہے۔ اس کے مستند ہونے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ امام شافعی نے "کتاب الامّ" میں اسے روایت کیا اور اس کی تدوین فرمائی۔ دوسرے یہ کہ کتاب مدلل ہے اور اس میں قیاس سنت اور آثار پر مشتمل دلائل ذکر کئے گئے ہیں۔ اس حیثیت سے یہ فقہ کے تقابلی مطالعہ کی کتاب ہے۔
بابا على محمد سائیں سركار ان کا سلسلہ بابا گنج شکر سے ملتا ہے۔ آپ کا عرس مبارک ہر سال 13 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک ہوتا ہے۔
بابا على محمد سائیں سركار بابا على محمد سائیں سركار پاکستان کے چشتى صابرى (جوتى شاہیہ شير شاہیہ) ایک بزرگ صوفی تھے جن کا مزار چك نمبر 82 گ ب بلاكى ستيانہ روڈ پر واقع ہے۔
قوت المغتذی على جامع الترمذی قوت المغتذی علی جامع الترمذی امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء– 911ھ/1505ء) کی مشہور تصنیف ہے جو سنن ترمذی کی شرح ہے۔