Top 10 similar words or synonyms for علماء

محدثین    0.810868

فقہاء    0.804018

علما    0.772929

علمائے    0.769104

کرام    0.766900

اکابرین    0.761692

اکابر    0.757682

مشائخ    0.751405

ائمہ    0.746694

حضرات    0.739868

Top 30 analogous words or synonyms for علماء

Article Example
علماء علماء کی واحدعالم ہوتا ہے ۔ عالم کا بنیادی مطلب علم والا ہے۔ عالم کی مونث عالمہ اور عالمہ کی جمع علومہ ہے۔ عام طور پر اس کا زیادہ استعمال دینِ اسلام کا علم رکھنے والے کے لیے ہوتا ہے۔کچھ لوگوں کےنزدیک عالم کہلوانے والے کے لیے صاحبِ اسلام ہونا بھی شرط ہے کیونکہ کبھی کبھار غیر مسلم اصحاب بھی ایمانی معاملات کا علم عام مسلمانوں سے کہیں زیادہ رکھتے مگر ان کا عقیدہ اور عمل مختلف ہوتا ہے۔تاہم علامہ غلام احمد پرویز، سرسید اور بہت سے جدید اکابرین کے مطابق قران میں عالم یا علماء کسی بھی طرح کا علم رکھنے والوں کے لیے استعمال ہوا ہے۔ ان جدید اکابرین کے نزدیک سائنسدان بھی علماء میں شامل ہیں۔
مسوراتی علماء مسوراتی علماء چھٹی سے دسویں صدی کے وہ یہودی عالم جو پُرانے عہد نامے کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔ مسوراتی علماء نے بڑی محنت سے قواعد و ضوابط مُرتب کیے جن سے نسخوں کی کتابت اور نقل میں غلطی کا امکان بہت کم رہ گیا۔ مثلاً نقل کرنے کے بعد سب الفاظ اور حروف گِن لئے جاتے تھے۔ متن کی دیگر خصوصیات بھی قلم بند کرلی جاتی تھیں۔ اگر متن میں کوئی غلطی محسوس ہوتی تو اُسے جوں کا توں چھوڑ دیا جاتا تھا لیکن حاشیہ میں اس کا ذکر اور درست کی ہوئی عبارت یا الفاظ لکھ دیئے جاتے تھے۔ اعراب لگانے کا سہرا بھی مسوراتی علماء کے سر ہے۔
حنفی علماء کی فہرست یہ حنفی علماء کی فہرست ہے۔
وفاق علماء شیعہ پاکستان وفاق علماء شیعہ پاکستان پاکستان بھر کے شیعہ علماء کا ادارہ ہے جس کے موجودہ صدر علامہ سید فیاض حسین نقوی ہیں جو کراچی میں رہائش پزیر ہیں اور مدرسہ جامعہ علمیہ کراچی کے پرنسپل بھی ہیں۔
تحریک آزادی میں علماء کا کردار (کتاب) تحریک آزادی میں علماء کا کردار جناب مولانا فیصل احمد ندوی بھٹکلی کی شاہ کار تصنیف ہے۔ جس میں مصنف نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں شامل علماء کرام، ان کے فتاوی، ان کے حلقۂ اثر اور متوسلین سے عام مسلمانوں تک اس تحریک اور جدوجہد کے تمام پہلوؤ٘ں کو نمایاں کیا ہے اور بہت سی تاریخی اغلاط کی نشاندہی اور ناواقفیت کے انبار تلے تاریخی حقائق کو علم و استدلال کی روشنی میں واضح کیا ہے۔