Top 10 similar words or synonyms for علاء

غیاث    0.884409

علاؤ    0.864309

عماد    0.847033

برہان    0.843932

حسام    0.841464

مجد    0.819458

وجیہ    0.803595

صلاح    0.797460

زنگی    0.789866

محی    0.789430

Top 30 analogous words or synonyms for علاء

Article Example
علاء الدین بہمن شاہ علاء الدین حسن گنگو بہمن شاہ، بہمنی سلطنت کا بانی تھا- اس کو حسن گنگو کے نام سے جانا جاتا تھا اور وہ دہلی سلطنت کے سلطان محمد بن تغلق کے وقت میں ظفر خان کے خطاب سے معروف تھا-
علاء الدین پاشا (وزیراعظم) علاء الدین پاشا (وفات: 1331ء) سلطنت عثمانیہ کے پہلےعثمانی وزیراعظم تھے۔ وہ 1320ء سے 1331ء تک وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر رہے۔
علاء الدین پاشا (وزیراعظم) علاء الدین پاشا کو سلطان عثمان اول نے اپنے عہدِ حکومت کے اواخر سالوں میں یعنی 1320ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا۔ سلطان اورخان اول کے تمام عہدِ حکومت میں وہ اِسی منصب پر فائز رہے۔ علاء الدین پاشا نے عثمانی فوج میں پہلا ایستادہ فوجی دستہ تشکیل دیا جو بعد میں ینی چری کہلایا۔ نئے دستے کی ٹوپیاں سفید رنگ کی کردی گئیں جو پہلے ترکمانی فوج کی سرخ ٹوپیوں جیسی تھیں۔ علاء الدین پاشا 1320ء سے 1331ء تک یعنی 11 سال تک وہ وزیراعظم سلطنت عثمانیہ کے عہدے پر فائز رہے۔
علاء الدین خلجی علاء الدین خلجی کے زمانے میں منگولوں کے حملے کا شدید خطرہ تھا اور اس وجہ سے علاء الدین خلجی کو ایک بڑی فوج کی اشد ضرورت تھی۔ فوجی اخراجات کو قابو میں رکھنے کے لیے اس نے بازار میں ہر چیز کی قیمت مقرر کر دی اور اور اس پر سختی سے عمل کروایا۔ اس زمانے کے روپے کو تنکہ کہتے تھے اور وزن کے اعتبار سے ایک تنکہ ایک روپے کے بالکل برابر ہوتا تھا یعنی 96 رتی کا ہوتا تھا۔ ایک تنکہ تانبے کے بنے 50 جتال کے برابر ہوتا تھا۔ روزمرہ استعمال کی چیزیں سستی ہونے سے لوگ خوشحال ہو گئے اور علاء الدین خلجی کے مرنے کے بعد بھی عرصہ تک اس کے عہد کو یاد کیا کرتے تھے۔ علاء الدین خلجی نے دلال (middle man) کا کردار بالکل ختم کر دیا تھا اور ذخیرہ اندوزی کی سخت ترین سزا مقرر کی تھی۔ جاسوسی کاایک ایسا نظام مرتب کیا تھا کہ بادشاہ کو منڈی کی خبریں براہ راست پہنچائی جاتی تھیں۔
علاء الدین خلجی علاء الدین خلجی کا پیدائشی نام علی گرشاسپ خلجی تھا اور وہ ہندوستان میں خلجی خاندان کے دوسرے سلطان تھے- وہ خلجی خاندان کے سب سے طاقتور سلطان تسلیم کیے جاتے ہیں۔