Top 10 similar words or synonyms for عبدل

مرتضی    0.819456

عبدالمجید    0.814189

ایاز    0.808743

صاحبزادہ    0.802794

صفدر    0.790943

نوید    0.790236

عبدالرحیم    0.789139

زادہ    0.789128

الحاج    0.788875

خلیق    0.787886

Top 30 analogous words or synonyms for عبدل

Article Example
روضۂ امام حسين سيد عبدل رسول خالصی نے روضہ کے اطراف ميں پکی سڑک بنوائی اور صحن کو وسعت دی۔
امرتسر امرتسر ضلع میں اہم مسلم اکثریت دیہات قبل تقسیم سلطان پور، کالا افغانہ، عبدل کلاں، رشید بال، لاہوریے، شاہ پور، شاہ کوٹ، علی پور، علی وال، اللہ آباد، فتح آباد، چک، گوزہ چک، جٹاں اور چیمہ تھے۔
اردو ادب کا دکنی دور عبدل ابراہیم عادل شاہ کے دور کا مشہور شاعر تھا۔ ان کے حالات زندگی نہیں ملتے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس کا نام عبدالقادر یا عبدالمغنی تھا۔عبدل کی صرف ایک مثنوی ”ابراہیم نامہ “ ملتی ہے۔ ”ابراہیم نامہ“ کے سات سو سے زیادہ شعر ہیں۔ اس مثنوی میں عادل شاہ کی زندگی کے حالات قلم بند ہیں۔ اگرچہ یہ ابراہیم عادل شاہ کی مکمل سوانح عمری نہیں مگر اس میں اس کی زندگی کے اہم واقعات آگئے ہیں۔عبدل کی اس مثنوی میں اس عہد کی جیتی جاگتی تصویریں ملتی ہیں۔ اس مثنوی کے ذریعے اس دور کے رسم و رواج ،آدابِ دربار و محفل ، عمارات و زیورات، سیر و شکار وغیرہ موضوعات پر قابل قدر معلومات پیش کی گئی ہیں۔
ملکہ وکٹوریا اور منشی عبد الکریم (کتاب) یہ کتاب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ایک ہندوستانی ملازم عبدالکریم جو بعد ازاں منشی عبد الکریم کے نام سے مشہور و معروف ہوئے، کے انوکھے رشتے پر روشنی ڈالتی ہے۔ 1887ء میں ملکہ وکٹوریاکے عہد کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان کے ذاتی خدمت گار کی حیثیت سے ہندوستان کے شہر آگرہ سے 24 سال کے عبدالکریم کو لندن بھیجا گیا اور دیکھتے دیکھتے یہ معمولی خدمت گار اور خانساماں ملکہ کا قریبی دوست اور معتمدِ خاص بن گیا۔ ا سے پہلے منشی کا عہدہ دیا گیا اور بعد میں اسے ملکہ کا پہلا ہندوستانی سیکریٹری ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ عبد الکریم سے ملکہ نے اردو زبان بھی سیکھی اور ہندوستان کی تہذیب و ثقافت اور رسم و رواج کی معلومات بھی حاصل کی۔ عبد الکریم نے انہیں خالص ہندوستانی پکوانوں سے بھی روشناس کرایا۔ ملکہ وکٹوریا نے عبد الکریم کو برطانیہ اور ہندوستان میں کئی جاگیریں بھی عطا کی تھیں۔ 1901ء میں ملکہ کی وفات کے بعد ان کے بیٹے شاہ ایڈورڈ ہفتم نےمنشی عبد الکریم کو برطرف کر کے ہندوستان واپس بھیج دیا۔ 46 سال کی عمر میں آگرہ میں عبدل کا انتقال ہو گیا۔