Top 10 similar words or synonyms for عبداللطیف

بھٹائی    0.935320

بلھے    0.849391

عبدالطیف    0.833157

الازہری    0.778061

دلاور    0.774624

عبدالغنی    0.773635

نقشبند    0.769891

سیدن    0.762912

mulla    0.755021

میران    0.753907

Top 30 analogous words or synonyms for عبداللطیف

Article Example
عبداللطیف مرزا عبداللطیف مرزا، وسطی ایشیاء کے عظیم فاتح امیر تیمور کا پڑپوتا ہے، اِس کا نسب امیر تیمور تک یوں ہے:
عبداللطیف مرزا عبداللطیف مرزا کو اولاً اپنے دادا سلطان مرزا شاہ رخ تیموری کی جانب سے بلخ کی گورنری تفویض ہوئی تھی جو وہ اپنے والد مرزا الغ بیگ کی نگرانی میں کرتا رہا۔ 13 مارچ 1447ء کو سلطان مرزا شاہ رخ تیموری فوت ہوا تو عبداللطیف نے کوشش و سعی کرکے ہرات کو بھی اپنے تسلط میں کرلیا۔ مگر قسمت کا کھیل کسی اور انداز میں پورا ہوا کہ 1448ء کے اواخر میں جب مرزا الغ بیگ نے ہرات چھوڑا تو اُس پر تیموری خاندان کے دوسری شاخ سے ابو القاسم بابر مرزا بن بایسنقر نے قبضہ کرلیا اور ہرات عبداللطیف مرزا اور مرزا الغ بیگ کے ہاتھوں سے نکل گیا اور وہاں ابو القاسم بابر مرزا کے بعد دوسرے حکمران حکمرانی کرتے رہے۔
عبداللطیف مرزا عبداللطیف مرزا نے اپنے والد سلطان مرزا الغ بیگ کو قتل کروادیا تھا، اِس لیے اُسے تاریخ میں پدر کش کے نام سے یاد کیا جاتا ہے یعنی اپنے باپ کا قاتل۔ تیموری سلطنت میں وہ پہلا شہزادہ تھا جس نے صرف طلب حکومت کے واسطے اپنے باپ کو قتل کروا دیا۔
عبداللطیف مرزا عبداللطیف مرزا، وسط ایشیاء کے فاتح امیر تیمور کا پڑپوتا تھا اور تیموری سلطنت کے مرکز سمرقند اور ہرات سے وہ مختصر مدت کے لیے تیموری حکمران رہا۔
عبداللطیف مرزا وہ اپنے سلطان مرزا الغ بیگ کے قتل کے بعد 27 اکتوبر 1449ء کو سمرقند، ماوراء النہر میں تخت نشیں ہوا۔ فقط 6 ماہ سے زائد حکومت نہ کرسکا۔ اِس عرصہ میں وہ تمام مذہبی شخصیات کو اپنے متعلق رائے عامہ پر جمع کرنے میں مصروف رہا مگر باپ کا قتل اُس کی شخصیت پر نمایاں لگ چکا تھا جس سے اُس کی حکمرانی کو برا گردانا گیا۔ اُمرائے حکومت کی منافقانہ پالیسیوں نے اُسے 6 ماہ سے زاِد حکومت کرنے پر روک رکھا۔ اُزبکوں کی کوششوں سے اُسے معزول کردیا گیا اور 9 مئی 1450ء کو عبداللطیف قتل کردیا گیا۔ اور عبداللہ مرزا تخت نشیں ہوا جو اُس کا عم زاد تھا۔