Top 10 similar words or synonyms for عبدالقدوس

العارفین    0.766399

السالکین    0.765690

گنگوہی    0.764935

تہرانی    0.764538

المتوفی    0.761766

رح    0.760237

ابوالقاسم    0.758775

سہارنپوری    0.758549

ابوالفضل    0.757484

خوئی    0.754808

Top 30 analogous words or synonyms for عبدالقدوس

Article Example
عبد القدوس گنگوہی عبدالقدوس گنگوہی کو چاروں سلاسل طریقت میں اجازت حاصل تھی، سلسلہ چشتیہ صابر یہ میں بظاہر انھیں شیخ محمد بن شیح عارف سے اجازت حاصل تھی؛چشتیہ نظامیہ میں شیخ عبدالقدوس کو شیخ درویش بن قاسم اودھی سے اجازت حاصل تھی، نیزاسی واسطے سے انھیں سہروردیہ،نقشبندیہ اور قادریہ میں بھی اجازت حاصل تھی۔ شاہ سید محمدحسین مراد آبادی نے شیخ عبدالقدوس کے روحانی سلاسل کی تفصیل میں ”سلاسلِ اربعین“ کے نام سے ایک رسالہ تصنیف فرمایا ہے۔
عبد القدوس گنگوہی شیخ عبدالقدوس گنگوہی بظاہر شیخ محمد بن شیخ مخدوم عارف بن شیخ احمد عبدالحق کے مرید و خلیفہ تھے؛ لیکن شیخ احمد عبدالحق ردولوی سے انھیں بے انتہا عقیدت و تعلق تھا، اسی تعلق کی وجہ سے ان کو شیخ احمد عبدالحق سے بھی فیضِ روحانی حاصل تھا، جس کا اظہار شیخ عبدالقدوس گنگوہی نے خود انوار العیون میں تحریر فرمایا ہے:
اعجاز الحق قدوسی آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں حضرت حکیم قمیس احمد کیف قدوسی (متوفی 1961ء) سجادہ نشین درگاہ شریف شیخ عبدالقدوس گنگوہی (متوفی سن 1944ء) سے بیعت ہوئے۔
رکن الدین گنگوہی آپ ایک بلند پایا ادیب بھی تھے۔ آپ نے ایک کتاب لطائف قدوسیہ لکھی جس میں عبدالقدوس گنگوہی کے معمولات اور واقعات درج ہیں۔
مظاہر علوم سہارنپور الہ آباد سے حضرت مولانامفتی عبدالقدوس رومی مفتی ٔشہرآگرہ نے ’’الاحسان‘‘کے نام سے ۱۹۵۴ء میںماہنامہ جاری کیا،جو خاص طورپر سلوک وتصوف کا اہم ترجمان تھا۔