Top 10 similar words or synonyms for عبدالغفور

عبدالرحیم    0.827694

عبدالمجید    0.810424

مدظلہ    0.807877

عبدالحق    0.789932

سہارنپوری    0.785747

عبدالرزاق    0.783877

عبدالقادر    0.779503

امین    0.778494

ایاز    0.777174

اوکاڑوی    0.776078

Top 30 analogous words or synonyms for عبدالغفور

Article Example
عبدالغفور پشاوری حافظ عبدالغفورنقشبندی پشاوری
عبدالغفور پشاوری آپ کا نام عبدالغفور اور والد کا نام صالح محمد ۔ آپ آبائی وطن کشمیر میں 1052ھ کو پیدا ہوئے۔
عبدالغفور پشاوری قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد در س نظامی کی تکمیل کی، جب علم ظاہری سے آراستہ ہوگئے تو روحانی تسکین کے لئے مرشد کامل کی تلاش میں نکلے ، کشمیر میں سید علی ہمدانی کے خانقاہ پر حاضر ہو کر روحانی فیوضات و برکات و وافر حصہ پایا ۔ کشمیر کے گرد ونواح میں بہت سے مشائخ کو ملے اور سلوک و معرفت کے علم کو سبقاً سبقاً پڑھا ۔ کشمیر سے روانہ ہو کر لاہور آئے۔ ان دنوں لاہور علماء و مشائخ کا مسکن تھا اور علم و ادب کا مرکز ۔ وہاں کے علماء اور مشائخ کی صحبت سے فیضیاب ہوکر پشاور تشریف لائے ۔ شیخ محمد عمر پشاور کتاب ظواہر السرائر میں فرماتے ہیں کہ
عبدالغفور پشاوری آپ کی تبلیغی مساعی اوراصلاح عام کے لئے صوبہ سرحد میں پشاور ( جو اس وقت کابل کا مضافات تھا) کو اپنا مرکز بنا کر تبلیغ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ خانقاہ قائم کر کے لنگر دینا شرو ع کیا۔ سینکڑوں بھوکے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ۔ بیسیوں برہنہ کپڑے پہنتے اور بہت سے روحانی تعلیم کی تکمیل کرتے ۔ نیز بہت سے آپ کے مبلغ دیہاتوں میں پھر کر امر باالمعروف کر کے واپس اپنے مرکز پر آتے ۔ ان کے کھانے پہننے کا سب انتظام خانقاہ کی طرف سے ہوتا۔
عبدالغفور پشاوری "حافظ عبدالغفور پشاوری تمام رات ’’ حبس دم ‘‘ اور ’’ مراقبہ ‘‘ میں بسر کرتے ، دنیا اور اہل دنیا کی طرف التفات نہ کرتے ، ہمیشہ مساکین اور مسافروں کی خدمت میں مصروف رہتے۔ آپ کے’’لنگر‘‘ کے پانچ سو آدمی روزانہ کھانا کھاتے ، جناب حافظ صاحب کھانا دینے کے علاوہ ضرورت مندوں کو کپڑے اور نقدی بھی مرحمت فرماتے" ۔