Top 10 similar words or synonyms for عبدالطیف

عبداللطیف    0.833157

عبدالغنی    0.800489

مشہدی    0.793697

عبدالمجید    0.778934

عبدالقادر    0.770893

بھٹائی    0.770833

صدرالدین    0.769360

سرمست    0.766356

مجددی    0.760138

عبدالرحیم    0.759567

Top 30 analogous words or synonyms for عبدالطیف

Article Example
عبدالطیف پدرام عبدالطیف پدرام کی پارٹی لسانی بنیادوں پر بنی ہوئی پارٹی تھی اور یہ افغانستان میں واحد حزب اختلاف کی پارٹی تھی جو کسی جہادی گروپ کے ساتھ نہیں جڑی تھی انہوں نے افغانستان کا نام عظیم خراسان رکھنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن افغانیوں نے اس تجویز کو یکسر مسترد کردیا
جمال عبدالطیف جمال عبدالطیف (پیدائش:2 مئی 1953ء) ایک سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی، جنہوں نے 1975ء میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ ان کا پہلا نام "Jackson Keith Wilkes" تھا۔ لیکن عوامی استعمال کے لئے وہ پہلا نام استعمال کرتے رہے۔
عبدالطیف پدرام عبداللطيف پدرام ایک مشہور افغان پارلیمنٹیرین، سیاستدان، شاعر، ادیب اور صحافی ہیں اور افغانستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس وقت وہ ایک سیاسی پارٹی افغانستان نیشنل کانگرس پارٹی اور صوبہ بدخشان افغانستان میں وولیسی جرگہ کے سربراہ ہیں۔
عبدالطیف پدرام آپ 1963ء مین صوبہ بدخشتان میں فارسی بولنے والے خاندان میں پیدا ہوئے، آپ شاعر، ادیب، صحافی اور فارسی ادب کے پروفیسر ہیں، کچھ عرصہ انہوں نے حکیم ناصر خسرو بلخی ثقافتی مرکز میں بحیثیت ناظم خدمات بھی انجام دی ہیں، پہلے پہل انہوں نے کمیونیسٹ حکومت ڈیموکریٹک ریپبلک آف افغانستان کی پرزور حمایت کی لیکن بعد میں افغانستان میں روسی جنگ کے خلاف کھل کر احتجاج کیا اور افغانستان میں روسی قبضے کے خلاف سرگرم رہے اور بعد میں احمد شاہ مسعود ساتھ مل گئے
عبدالطیف پدرام عبدالطیف پدرام افغانستان میں سیکولرزم کے حامیوں میں سے ہیں انہوں نے بدعنوانی اور اسلامی بنیاد پرستی کی کھل کر مخالفت کی
عبدالطیف پدرام پدرام نے 2004ء ے صدارتی انتخابات میں سب سے زیادہ لینے والوں میں پانچویں نمبر پر رہے
عبدالطیف پدرام افغان جنگ کے دوران میں بھی وہ افغانستان میں ہی رہے پھر طالبان کے قبضے کی وجہ سے لطیف پدرام کو افغانستان میں روپوش ہونا پڑا اور طالبان کی طرف سے خطرے کے پیش نظر کچھ عرصہ فرانس میں گزارے جہاں انہوں نے پولیٹیکل سائنس میں مہارت حاصل کی اور افغانستان کی فارسی زبان و ادب کے فروع کے لیے کرداد ادا کیا۔
عبدالطیف پدرام یہ فروری 2008 کی بات ہے کہ ایک آڈیو ریکارڈنگ افغانستان کے ٹی وی چینلز پر نشر ہوا جس میں عبدالطیف پدرام نے افغانستان کے سابق بادشاہ امان اللہ خان کے خلاف غلط زبان استعمال کی تھی، امان اللہ خان جوکہ افغانستان کا قومی ہیرو ہے جس کے خلاف پروپیگینڈہ کو عوام نے مسترد کر کے شدید غم و غصے کا اظہار کیا
شاہ عبدالطیف ریلوے اسٹیشن شاہ عبدالطیف ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
شاہ عبدالطیف ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شاہ عبدالطیف ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SDLF ہے