Top 10 similar words or synonyms for عبدالحکیم

عبدالرحیم    0.787549

المشائخ    0.785786

عبدالمجید    0.782314

القادری    0.781340

الحسن    0.781092

سہارنپوری    0.772783

الحاج    0.771860

عبدالرزاق    0.768364

عبدالکریم    0.762943

یزدانی    0.759017

Top 30 analogous words or synonyms for عبدالحکیم

Article Example
خلیفہ عبدالحکیم ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم 30 جون، 1959ء کو لاہور، پاکستان میں حرکتِ قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔
عبدالحکیم سیالکوٹی شیخ کمال الدین کشمیری سے کسب علم کیا۔ مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی نئی راہوں کو بروئے کار لائے۔ شاہ جہاں ان کا بہت معترف تھا۔ دو بار ان کو چاندی سے تولا اور سب کی سب ان کو بخش دی۔ ان کا وظیفہ مقرر کر رکھا تھا تاکہ وہ بے نیاز ہو کر اپنی علمی و ادبی مصروفیات جاری رکھ سکیں۔شاہ جہاں نے ان کو رئیس العلماء کا خطاب دے رکھا تھا اور وہ کوئی اہم کام بغیر ان کی مرضی کے نہیں کرتا تھا۔ ان کو جو شان و عظمت نصیب ہوئی اس دور میں کسی کو نہیں ملی۔ تمام قسم کے علم و فضل ان میں جمع تھے۔ اور وہ اپنے دور کے یکتا تھے۔ انھوں نے اپنی جوانی اور بڑھاپا اہم مسائل کے تفقہہ اور ان کے حل کرنے میں لگا دیا۔
عبدالحکیم سیالکوٹی ان کی تصانیف میں
عبدالحکیم سیالکوٹی آپ مجدد الف ثانی کے ہم سبق تھے اور مجدد الف ثانی ان کا احترام کرتے جس سے ظاہر ہوتا کہ عمر میں ان سے بڑے تھے روایت مشہور ہے کہ آپ نے سب سے پہلے شیخ احمد سرہندی کے لیے مجدد کا لقب استعمال کیا اس کے علاوہ 1023ھ 1614ء کو سیالکوٹ سے سرہند پہنچ کر بیعت کی اور ان کے مجدد الف ثانی کے دلیل میں ایک رسالہ دلائل التجدید لکھا شیخ احمد سرہندی نے انہیں آفتاب پنجاب کے لقب سے نوازا
عبدالحکیم سیالکوٹی عبد الحکیم سیالکوٹی989ھ بمطابق 1581ء سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
خلیفہ عبدالحکیم پروفیسر ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم (پیدائش: یکم جولائی، 1893ء - وفات: 30 جون، 1959ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف فلسفی، شاعر، نقاد، محقق، ماہر اقبالیات، ماہر غالبیات، مترجم اور سابق پروفیسر فلسفہ عثمانیہ یونیورسٹی اور سابق ڈائریکٹر ادارۂ ثقافت اسلامیہ لاہور تھے۔
خلیفہ عبدالحکیم ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم یکم جولائی، 1893ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سینٹ اسٹیفین کالج (دہلی یونیورسٹی) سے ایم اے (فلسفہ) کی ڈگری حاصل کی۔ اگست 1919ء میں علامہ محمد اقبال کی سفارش پر حیدرآباد، دکن میں نئی قائم شدہ عثمانیہ یونیورسٹی میں فلسفے کے اسسٹنٹ پروفیسر ہوگئے۔ 1922ء میں جرمنی گئے اور 1925ء میں ہائیڈل برگ یونیورسٹی سے فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان Metaphysics of Rumi (رومی کی مابعد الطبیعیات) تھا۔ پی ایچ ڈی کرنے کے بعد وہ حیدرآباد دکن واپس آکر عثمانیہ یونیورسٹی میں فلسفہ کے پروفیسر اور صدرِ شعبہ مقرر ہوئے۔1943ء میں امر سنگھ کالج سرینگر کے پرنسپل ہو کر کشمیر چلے گئے جہاں بعد میں ناظمِ تعلیمات بھی مقرر ہوئے۔1947ء میں مستعفی ہو کر واپس حیدرآباد دکن آگئے جہاں انہیں عثمانیہ یونیورسٹی میں ڈین آف آرٹس فیکلٹی مقرر کیا گیا۔ حیدرآباد دکن پر ہندوستان کے قبضہ کے بعد 1949ء میں وہ لاہور منتقل ہوگئے۔ فروری 1950ء میں ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم کی کوششوں سے لاہور میں دارۂ ثقافت اسلامیہ قائم ہوا تو وہ اس کے پہلے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔
عبدالحکیم مراد عبدالحکیم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ جامعہ کیمبرج کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔
عبدالحکیم سیالکوٹی شیخ عبدالحکیم سیالکوٹی المعروف فاضل لاہوری ایک ممتاز اور نامور مسلم عالم دین تھے ۔
عبدالحکیم سیالکوٹی شیخ عبدالحکیم سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد کا نام شمس الدین جلال الدین اکبر کے دور میں سرکاری مدرسہ میں علم دین پڑھاتے رہے انہیں فاضل لاہوری کے لقب سے شہرت حاصل ہوئی جہانگیر کے شہزادوں کو تربیت دیتے رہے وہاں سے انہیں ملک العلماء کا خطاب ملا ۔