Top 10 similar words or synonyms for عاملی

بدرالدین    0.849690

المتوفی    0.836544

طبرسی    0.836320

فالح    0.829926

بدیع    0.826418

نسفی    0.819583

طباطبائی    0.818673

طوسی    0.818294

کلینی    0.816821

الطوسی    0.816482

Top 30 analogous words or synonyms for عاملی

Article Example
بہاء الدین عاملی آبائی گاؤں جبل عامل کا جَبَع یا جَباع، نامی گاؤں تھا۔
بہاء الدین عاملی انہوں نے دنیا کے مختلف نقاط کا سفر کیا اور شاہ عباس صفوی کے ساتھ اصفہان سے مشہد مقدس کے مشہور تاریخی سفر میں ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے یہ سفر پیدل طے کیا تھا۔ نیز بہاء الدین عاملی صفوی حکومت میں اعلی ترین دینی منصب "شیخ الاسلامی" پر فائز رہے۔
بہاء الدین عاملی ان کا سلسلۂ نسبامام علی (ع) کے صحابی حارث ہَمْدانی (وفات 65 ہجری) تک پہنچنتا ہے اسی بنا پر وہ حارثی ہَمْدانی کے عنوان سے مشہور تھے۔
بہاء الدین عاملی شیخ بہائی نے فن تعمیر کے حوالے سے بھی متعدد آثار چھوڑے ہیں۔ اصفہان کا "مینار جنبان" (متحرک منارہ)، زایندہ رود نامی دریا کے پانی کی تقسیم کے لئے انجام یافتہ تعمیراتی منصوبہ، مسجد امام اصفہان کے گنبد کے نقشے کی تیاری اور شہر نجف اشرف کی بیرونی باڑ کے نقشے کی تیاری، ان ہی کے آثار میں سے ہیں۔
بہاء الدین عاملی ان کے والد کا نام عزّالدین حسین بن عبدالصمد الحارثی (وفات 984ھ)، شہید ثانی (وفات 966ھ) کے دوستوں اور شاگردوں میں سے تھے۔
بہاء الدین عاملی بہاء الدین عاملی جن کا نام محمد بن عزّ الدین حسین تخلص بہائی معروف بہ شیخ بہائی، فقیہ، محدّث، حکیم، دسویں اور گیارہویں صدی ہجری کے ریاضیدان اور ذوالفنون عالم و سائنسدان ہیں۔ شیخ بہائی کی علمی اور ادبی کاوشوں کی تعداد 123 تک پہنچتی ہے اور جامع عباسی، کشکول، موش و گربہ، نان و پنیر اور اربعین وغیرہ ان کی کاوشوں میں شامل ہیں۔
بہاء الدین عاملی بہاء الدین العاملی سترہ یا ستائیس ذوالحجہ سنہ 953 ھ کو (موجودہ لبنان کے شہر) بعلبک میں پیدا ہوئے۔
علامہ حلی 5۔ تقی الدین ابراھیم بن حسین بن علی عاملی۔
ذیشان حیدر جوادی علامہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی کی کتاب النص والاجتھاد کا ترجمہ : نص و اجتہاد ،
واقعہ شق صدر شق صدر کے بارے میں علامہ جعفر مرتضیٰ عاملی لکھتے ہیں: