Top 10 similar words or synonyms for عاصد

غزوں    0.760049

freddie    0.711358

محصورین    0.710373

معتب    0.710302

سینڈر    0.709149

یہویاکین    0.705660

شہسواروں    0.701151

ارسوف    0.700580

جذامی    0.697680

پرسومش    0.697308

Top 30 analogous words or synonyms for عاصد

Article Example
العاضد عاصد نے شیر کوہ کو خلعت اور اس کے لشکریوں کو انعام سے نوازہ ۔ شیر کوہ کا بڑھتا ہوا اقتدار شاور کے لیے تکلیف دے تھا ، وہ جان بوجھ کر محاہدے کی تکمیل میں دیر کرنے لگا ۔ جب شامی لشکر نے دیکھا کہ شاور بد عہدی پر تلا ہوا ہے تو اس کے قتل پر اتفاق کرلیا اور ایک دن موقع پا کر اس کو قتل کردیا اور اس کا سر عاصد کے پاس روانہ کیا ۔ عاصد بہت خوش ہوا اور شیر کوہ کو اپنا وزیر بنالیا اور الملک المنصور کا خطاب دیا ۔ شیر کوہ نے بھی وفاداری کا حلف اٹھایا ۔
العاضد شیر کوہ کو زیادہ عرصہ حکومت کرنے کا موقع نہیں ملا اور اس کا 564ھ میں انتقال ہوگیا ۔ مرتے وقت اس نے اپنے ساتھیوں کو یہ وصیت کی کہ قاہرہ نہیں چھوڑیں اور اتفاق سے کام لیں ۔ لیکن اس ساتھیوں نے وزارت کے لیے بھاگ دوڑ اور آپس میں جھگڑنا شروع کیا ۔ لیکن عاصد صلاح الدین کی طرف مائل تھا ۔ وہ اپنے ساتھیوں میں سب میں چھوٹا تھا ۔ عاصد کا خیال تھا وہ اسے اپنے قابو میں رکھ سکتا ہے اور اسے اپنی طرف مائل کرکے باقی شامی لشکر کو مصر سے نکال سے گا اور عاصد نے صلاح الدین کو وزیر بنالیا ۔
العاضد رزیک نے شاور کو برطرف کردیا ۔ شاور نے 558ھ ایک بڑی فوج جمع کرکے قاہرہ کا قصد کیا ۔ رزیک فرار ہوا لیکن گرفتار ہو کر قتل کر دیا گیا اور عاصد کو شاور کو وزیر کا عہدہ دینا پڑا ۔ لیکن عاصد کا صاحب الباب ضرغام شاور کا مخالف ہوگیا اور نو مہینے کے بعد 559ھ میں اسے قاہرہ سے نکلال دیا اور شاور شام فرار ہوگیا ۔
العاضد جس زمانے میں صلیبی قاہرہ کا محاصرہ کئے تھے اور شاور ان سے صلح کی گفت و شنید کر رہا تھا ۔ عاصد نے شاور کے مشورے کے بغیر نور الدین سے مراسلت کر رہا تھا اور اس سے وعدہ کیا کہ اگر اس کی مدد کرے تو اسے ایک تہائی بلاد مصر دیا جائے گا اور اس کے لشکر کو مصر میں ٹہرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ عاصد نے اپنے خط میں عورتوں کے بال روانہ کیے ۔
دولت فاطمیہ فائز کی موت کے بعد مصر میں اس کے داؤد کے چند مصریوںنے 569ھ میں بیت کی ۔ اس پر صلاح الدین نے ان مصریوں مروا دیا اور داؤد کو قید کر دیا ۔ کچھ عرصہ کے فایز کے پوتے محمد بن عبد اللہ بن عاصد نے فاس میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا جس کو سولی دے دی گئی ۔