Top 10 similar words or synonyms for صاحبزادہ

عبدالمجید    0.816340

عبدل    0.802794

خلیق    0.776604

کاشف    0.768616

زادہ    0.766609

جناب    0.765074

بشیر    0.761513

علیم    0.760181

شفیق    0.759782

عبدالرحیم    0.758698

Top 30 analogous words or synonyms for صاحبزادہ

Article Example
صاحبزادہ فضل کریم ٭ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ انتقال کر گئے
صاحبزادہ محمد خورشید صاحبزادہ محمد خورشید قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے پہلے پاکستانی گورنر تھے۔
صاحبزادہ فضل کریم صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے آباء و اجداد نےبھارت کے شہر گورداسپور، مشرقی پنجاب سے قیام پاکستان کے وقت پاکستان کی طرف ہجرت کی، دوران ہجرت ان کے کنبے کے چند لوگ شہید بھی ہوئے باقی افرادجھنگ بازار لائلپور میں رہائش پزیر ہوگئےوہیں 1954ء میں فضل کریم پیدا ہوئے ، چھ بہنوں اور تین بھائیوں میں صاحبزادہ فضل کریم کا نمبر تیسرا تھا۔ان کے برادر اکبر، صاحبزادہ فضل رسول ، محدث اعظم پاکستان کے علمی جانشین ہیں اور ایک برادر بزرگ فضل احمد پہلے ہی اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔ بائیس برس کی عمر میں 1977ء کوان کی شادی ہوئی آپ کا نکاح پڑھانے کا فریضہ مولانا شاہ احمد نورانی نے انجام دیا
صاحبزادہ فضل کریم ٭ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم چل بسے
صاحبزادہ اسحٰق ظفر 2 ستمبر 2006 کو راولپنڈی میں انتقال ہوا۔
صاحبزادہ فضل کریم صاحبزادہ فضل کریم محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے اور پاکستان کے ایک مذہبی سیاستدان تھے وہمرکزی جمعیت علماء پاکستان اور سنی اتحاد کونسل کےسربراہ تھے آپ کے والد گرامی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری، اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا محمد احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی کے شجرہء طریقت سے فیض یافتہ تھے۔
صاحبزادہ فضل کریم انہوں نے دین کی ابتدائی تعلیم شیخ الحدیث مولانا غلام رسول رضوی مفتی محمد نواب الدین اور مولانا عرفان الحق سے حاصل کی آپ نے انیس صد ستاسی میں جامعہ رضویہ مظہر الاسلام فیصل آباد سے اسلامک سٹیڈیز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور دینی علوم کے علاوہ 1987ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کی ڈگری بھی حاصل کی اور عملی زندگی کا آغاز ایک کاروباری شخصیت کےطور پر کیا
صاحبزادہ فضل کریم انہوں نے خود کش حملوں کو غیر اسلامی قرار دینے کے ساتھ ساتھ لاہور کے داتا دربار سوات کی طالبہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ 1993 اور1997 کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی اور 2002 اور 2008 کے انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، فضل کریم جمیعت علماء پاکستان کے صدر اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین بھی رہے، انہوں نے امریکا ،برطانیہ،مصر،شام سمیت بہت سے ملکوں کے دورے بھی کئے۔ صاحبزادہ فضل کریم انیس سو ترانوے سے ستانوے تک پنجاب اسمبلی کے رکن جب کہ انیس سو ستانوے سے ننانوے تک صوبائی وزیر بھی رہے. جب کہ انہوں نے دوہزار دو میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پرقومی اسمبلی کی نشست پر پہلی بار کامیابی حاصل کی پھر اسی نشست پر دوہزار آٹھ میں بھی کامیاب قرار پائے.صاحبزادہ فضل کریم کا دہشت گردی کےخلاف جنگ سے متعلق موقف بھی واضح رہا،دوہزار تیرہ کے انتخابات کیلئے ن لیگ سے اختلافات کے باعث وہ پیپلزپارٹی اور قاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کوشاں تھے.
صاحبزادہ فضل کریم ٭ صاحبزادہ فضل کریم کی زندگی پر ایک نظر
صاحبزادہ اسحٰق ظفر میٹرک چکار سے کیا اور کراچی سے وکالت پاس کی۔کراچی یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور اردو میں ایم کیا۔