Top 10 similar words or synonyms for شیوجی

asbury    0.821300

namib    0.819851

چھتراپتی    0.818906

iskcon    0.818202

mixtec    0.817464

چیرتلا    0.816584

سمابا    0.809303

bhaag    0.808904

وامسی    0.808666

tiered    0.808450

Top 30 analogous words or synonyms for شیوجی

Article Example
گنیش کہا جاتا ہے کہ ایک دن جب شیوجی گھر پر موجود نہیں تھے تو پاروتی نے مٹی سے گنیش کو بنایا۔ اس کے بعد پاروتی نے گنیش کو غسل خانے کے دروازے پر پہرہ دینے کے لیے کھڑا کر دیا۔ جب پاروتی نہا رہی تھی تو شیوجی وہاں آگئے ۔ گنیش شیو جی کو نہیں پہچانتے تھے اور شیو جی گنیش کو۔ ایسے میں گنیش نے شیو جی کو غسل خانے میں جانے سےروک دیا۔ شیو جی غصے میں آگئے۔ دونوں کے درمیان لڑائی ہوئی اور شیو جی نے گنیش کا سرقلم کر دیا۔پاروتی کو جب اس واقعے کا علم ہوا تو وہ شیو جی پر خوب غصہ ہوئیں۔شیوجی نے پاورتی سے وعدہ کیا کہ وہ پاورتی کو گنیش واپس کر دیں گے۔شیوجی نے لوگوں کو کسی مردے کا سر لانے کوکہا مگر لوگوں کوصرف ہاتھی کا سر ملا اس لیے انہیں ہاتھی کا سر ہی لگا دیا گیا۔گنیش کو زندہ کرنے کے بعد انہیں گنیش کا نام دیا گیا۔اس واقعے کی یاد میں گنیش چترتھی کا تہوار منایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسے عوامی تہوار کے طور پر مراٹھا شیواجی (1630-1680) نے شروع کیا۔
عبد الرحمان بجنوری بجنوری نے ٹیگور کی "گیتا نجلی" کا اردو میں ترجمہ کیا۔ " باقیات بجنوری" میں 14 نظمیں شائع ہوئیں ۔ ترکی کی نظموں کو اردو میں منتقل کیا۔ انھوں نے شاعری بھی کی ،ان کی نظموں میں ، معلم الملوت،ناہید، ہندوستان، دعا، یاد گل، موسیقی، مجذوب، صبح بنارس، بچے اور بڑے ( یونانی گیت کا ترجمہ) ،شمع و پروانہ، نٹ راجہ، شیوجی کا رقص اور کوئل قابل ذکر ہیں۔ بجنوری نے علامہ اقبال کو فلسفی تسلیم نہیں کیا۔ بجنوری کی طویل نظم "معلم المکوت" جو اقبال کی نظم " جبریل وابلیس" سے دس سال پہلے لکھی گئی کہا جاتا ہے کہ یہ نظم اقبال نے "معلم المکوت" سے متاثر ہوکر لکھی تھی۔ علامہ اقبال نے بجنوری کو اسلامی تہذیب کا دانشور کہہ کر انھیں خراج تحسن پیش کیا تھا۔