Top 10 similar words or synonyms for شیرازی

تبریزی    0.846913

سعدی    0.832306

اصفہانی    0.824325

ابوالفضل    0.807950

میرٹھی    0.805117

شاه    0.804532

ابوالحسن    0.803146

زادہ    0.795655

عبدالقادر    0.794495

العارفین    0.789017

Top 30 analogous words or synonyms for شیرازی

Article Example
حافظ شیرازی حافظ نے 791 ہجری میں شیراز کے مقام پر وفات پائی اور مصلی کے مقام پر دفن ہوئے ۔ ان کا مزار ہر خاص و عام کی زیارت گاہ ہے ۔
سعدی شیرازی دگر عضوها را نمانَد قرار
سعدی شیرازی تو کز محنت دیگران بی‌غمی
سعدی شیرازی نشاید که نامت نهند آدمی
سعدی شیرازی که در آفرینش ز یک گوهرند
عرفی شیرازی عرفی شیرازی ایران کے ایک معروف شاعر ہوئے۔
حافظ شیرازی حافظ محمد شیرازی کا نام محمد ،لقب شمس الدین اور تخلص حافظ تھا ۔ حافظ نے خود اپنا نام یوں تحریر کیا ہے : محمد بن المقلب بہ شمس الحافظ الشیرازی ۔ حافظ کے سال ولادت کے بارے میں محققین کا نقطہ نظر ایک دوسرے سے مختلف ہے ۔ انسائکلو پیڈیا آف اسلام میں تحریر ہے کہ حافظ آٹھویں صدی کے آغاز میں پیدا ہوئے ۔ آقای نفیسی نے حافظ کا سال پپیدائش 726 ہجری سے 729 ہجری کے درمیان قرار دیا ہے ۔ مختلف شہادتوں کی بنیاد پر حافظ کا سال ولادت 726 ہجری مانا جاتا ہے ۔ حافظ شیرازی کا ایک بیٹا 764 ہجری میں فوت ہوا ۔ اس وقت حافظ کی عمر 37 سال تھی ۔ اس سے نتیجہ نکلتا ہے کہ حافظ کا سال ولادت 726 ہجری ہے ۔ اس طرح حافظ کا سال وفات 792 ہجری تحریر کیا گیا ہے ۔ اس طرح وفات کے وقت حافظ کی عمر 65 سال تھی ۔ حافظ کے دادا کا لقب غیاث الدین اور باپ کا لقب بعض تذکرہ نگاروں نے بہاءلدین اور بعض نے کمال لدین تحریر کیا ہے ۔
حافظ شیرازی حافظ کی زندہ جاوید تصنیف اس کا دیوان ہے جو غزلیات ، قصائد ،قطعات اور رباعیوں پر مشتمل ہے ۔ یہ دیوان انہوں نے خود مرتب کیا بلکہ ان کے معاصر محمد گل اندام نے ترتیب دیا ۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے محمد گل اندام کا مرتب کردہ دیوان بھی آج موجود نہیں ۔ اس کے علاوہ حافظ نے تفسیر قرآن بھی تحریر کی۔ محمد گل اندام کے بقول حافظ شیرازی نے کشاف اور مصباح کے حواشی بھی تحریر کیے
حافظ شیرازی حافظ شیرازی کی زندگی کا زمانہ 726 سے 792 ہجری شمار کیا جاتا ہے ۔ یہ ایران میں جنگ و جدال اور ناآرامی کا زمانہ تھا ۔ تیموری حملوں کے نتیجے میں ایران کی بستیاں تباہ و برباد ہو گئیں ۔ اس کے باوجود علماء اور شعراء علمی اور عرفانی محفلیں برقرار رکھتے تھے ۔ حافظ نے شیخ مجدالدین ، شیخ بہاؤالدین ، سید شریف جرجانی اور شمس الدین عبداللہ شیرازی سے استفادہ کیا ۔ انہیں شیراز سے بے حد محبت تھی اسی لۓ انہوں نے مصلی اور رکن آباد سے دوری اختیار نہ کی ۔ اپنی پوری زندگی میں یزد اور ہرمز کی جانب دو مختصر سفر کیے جو ان کے لئے خوشگوار نہ تھے ۔ دیوان حافظ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ان کے اہل وعیال بھی تھے جن کی رفاقت میں وہ اپنے دکھ بھول جایا کرتے تھے ۔ ان کا ایک بیٹا ان کی زندگی میں ہی فوت ہو گیا مگر اس کے باوجود ان کے دل سے اپنے گھر اور اہل خانہ کی محبت کم نہ ہوئی۔
عرفی شیرازی صرف 36 سال کی عمر پا کر عین عالم شباب 1591ء میں فوت ہوگئے۔ پہلے لاہور میں دفن ہوئے لیکن بعد میں ان کو نجف لے جا کر دفن کیا گیا۔