Top 10 similar words or synonyms for شمس

نجم    0.778111

برہان    0.746730

حسام    0.723081

سراج    0.702031

شہاب    0.694064

محی    0.688182

اویسی    0.673586

جلال    0.673518

جمال    0.672622

علاء    0.665576

Top 30 analogous words or synonyms for شمس

Article Example
شمس الحسن شمس بریلوی انہوں نے ایک کتاب نظامِ مصطفیٰ کے عنوان سے تصنیف کی جس میں انبیاء کرام علیہم السلام کی زندگیوں کے اقتصادی اور ثقافتی پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ انہوں نے غنیۃ الطالبین کا سلیس اردو ترجمہ کیا اور اس کے آغاز میں غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کی مختصر سوانح عمری بھی لکھی۔
شمس الحسن شمس بریلوی شمس الحسن شمس بریلوی (پیدائش بریلی، برطانوی بھارت، 1917ء تا 12 مارچ 1997ء،کراچی پاکستان) ایک پاکستانی مسلمان عالم اور عربی و فارسی کے قدیم ورثے کو اردو میں ترجمہ کرنے والے ایک ماہر تھے۔ وہ کراچی ، پاکستان کی طرف ہجرت سے قبل جامعہ رضویہ منظر اسلام میں عربی اور فارسی پڑھاتے بھی رہے۔
شمس الحسن شمس بریلوی انہیں 1995ء میں ان کے تعلیمی کام کے لئے ستارہ امتیاز موصول ہوا اور ادبی خدمات پر ہلال قائد اعظم دیا گیا۔
شمس لنگرودی شمس لنگرودی بیسویں اور اکیسویں صدی عیسوی کے شاعر، مصنف اور لیکچرر ہیں۔حال میں وہ ایرانی دارالحکومت تہران میں رہائش رکھتے ہیں اور ایک ادارہ طباعت آہنگِ دِیگر کے ایڈیٹر ہیں۔ شمس دورِ جدید میں فارسی شاعری اور تحقیق میں ایک آئیڈیل سمجھے جاتے ہیں۔
شمس لنگرودی The miracle era has passed
شمس لنگرودی از جان گذشتہ بہ مقصود می رسد : 2001ء۔
شمس لنگرودی شکست خوردگان را چه کسی دوست دارد : 2008ء۔
عين شمس عين شمس (Heliopolis) (قدیم یونانی: Ἡλιούπολις، مصری: ỉwnw، عربی: عين شمس) قدیم مصر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک تھا۔
عين شمس عین شمس (Heliopolis) مرکزی قاہرہ سے چند کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع مقام ہے جہاں دریائے نیل کا ڈیلٹائی علاقہ شروع ہوتا ہے۔ یہ دریائے نیل سے 5 کلومیٹر دور مشرق میں واقع ہے۔ اس کے یونانی نام یعنی ہیلیوپولس کا مطلب ہے "سورج کا شہر" کیونکہ یہاں سورج دیوتا کا مندر تھا، اسی لیے عربوں نے اسے یہی نام دیا اور یہ علاقہ "عین شمس" کہلایا۔
شمس آباد شمس آباد 574 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔