Top 10 similar words or synonyms for سوئٹ

مکڈونلڈز    0.899593

ارمانی    0.897407

نوٹیفائڈ    0.894015

تھٹہ    0.888217

candy    0.885874

ٹینمنٹ    0.885038

ditext    0.884798

goldenacre    0.884750

maxim    0.884123

ڈولمین    0.883383

Top 30 analogous words or synonyms for سوئٹ

Article Example
البرٹا وسطی اور شمالی البرٹا میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی پریری کروکس اینی مون، تھری فلاورڈ ایونس، گولڈن بین، وائلڈ روز یعنی جنگلی گلاب اور دیگر پھول کھل جاتے ہیں۔ گرمیوں کے ساتھ ساتھ یہاں سورج مکھی کی نسل کے بہت سارے پھول کھلتے ہیں۔ اگست میں یہ سارے میدان پیلے اور گلابی رنگ سے ڈھک جاتے ہیں۔ جنوبی اور مشرقی حصوں میں چھوٹی جسامت کی غذائت سے بھرپور گھاس اگتی ہے جو گرمیوں کے دوران خشک ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد یہاں پریری کون فلاور، فلی بین اور سیج وغیرہ کی طرح کے پھول کھلتے ہیں۔ پیلے اور سفید رنگ کے سوئٹ کلوور ہر طرف چھا جاتے ہیں اور ان کی خوشبوؤں ہر طرف چھا جاتی ہیں۔ پارک لینڈ کے علاقے میں درخت ہر طرف جھنڈوں میں اگتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ایسپن، پاپلر اور ولو یعنی بید مجنوں کے ہوتے ہیں۔ ولو اور کئی دوسرے انواع کی جڑی بوٹیاں وغیرہ بھی یہاں بکثرت ہر جگہ اگتی ہیں۔ شمالی ساسکچیوان دریا کے شمالی جانب سدا بہار جنگلات میں لاکھوں مربع کلومیٹر پر یہ پھیلے ہوئے ہیں۔ ایسپن، پاپلر، بالسم پاپلر اور پیپر برچ کے درخت یہاں اکثریت میں ہیں۔ کونی فرز جنگلات میں جیک پائن، راکی ماؤنٹین پائن، لاج پول پائن، سفید اور کالے سپروس اور تمارک کے درخت اہم ہیں۔