Top 10 similar words or synonyms for سندهی

hamina    0.861696

poaching    0.861417

hsupa    0.861287

elevated    0.860411

cipro    0.859810

reasons    0.859703

kusary    0.858720

lilium_    0.858270

goodrich    0.857743

sunbury    0.856462

Top 30 analogous words or synonyms for سندهی

Article Example
سندھو دیش سندهودیش ایک اصطلاح ہے. جسے سندهی قوم پرست استعمال کرتے ہیں. سندهی قوم پرست صوبہ سندھ کو پاکستان سے علاحدہ کرکے ایک آزاد ملک "سندهودیش" بنانا چاہتے ہیں.
علیحدگی پسند سندھی قوم پرستی شاه عبداللطیف بهٹائی سنده کے ایک عظیم شاعر اور صوفی بزرگ تهے. اکثر سندهی قوم پرست ان ہی کا نام استعمال کرتے ہیں. شاه عبداللطیف سندھی قوم پرستی کے سخت مخالف اور امن پسند تھے۔
جنت السندھ جنت السندھ رحیم داد خان مولائی شیدائی کی تصنیف کردہ سندھی زبان میں سندھ کی تاریخ پر مشہور و معروف کتاب ہے۔ اس کتاب میں سندھ کی تاریخ انگریز دور حکومت تک درج ہے۔ اسے سندھ کی معتبر تاریخی کتب میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں کل 8 ابواب ہیں۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن سندهی ادبی بورڈ نے 1958ء میں شائع کیا۔
علیحدگی پسند سندھی قوم پرستی نظریاتی طور پر سندهی قوم پرستوں کے دو اہم گروہ ہیں. ایک علیحدگی پسند قوم پرست ہیں، جو سندهودیش کے حامی ہیں. جست، جسقم، جسم، جسمم اور دیگر کئی تنظیمیں اس کی مثالیں ہیں. دوسرا گروه پاکستان سے علیحدگی کا مخالف ہے. ان میں سندھ ترقی پسند پارٹی، سندھ یونائٹیڈ پارٹی اور عوامی تحریک شامل ہیں. عام طور پر جب سندھ میں قوم پرستی کا ذکر کیا جاتا ہے، تو اس سے پہلا گروہ مراد لیا جاتا ہے.
علیحدگی پسند سندھی قوم پرستی اوپر مذکور قطعے کی روشنی میں سندهی قوم پرستوں کا یہ گروہ جی ایم سید کے نقطہ نظر پر چلتا ہے. سید کے اسلام کے بارے میں نظریات ان کی تصنیف جیسے دیکها میں نے سے دیکهے جا سکتے ہیں. سید اسلام کو ایک فرسودہ اور ازکار رفتہ مذہب قرار دیے ہیں جو ان کا اپنا نظریہ رہا ہے. اسی کی یہ بھی تشریح کی گئی ہے کہ اسلام آج کے دور کی ضروریات کو مکمل نہیں کر سکتا. سید اسلام کو الہامی دین ماننے سے بهی انکار کر چکے ہیں. "جیسے دیکها میں نے" کی وجہ سے علماء کی طرف سے ان کے خلاف کفر کا فتوی جاری ہوا. علیحدگی پسند سندهی قوم پرست بهی اسلام کے متعلق ان ہی کی سوچ کے حامی ہیں. سید کے کئی پیروکار ملحد ہیں.
سندھی قوم پرستی (ضد ابہام) نظریاتی طور پر سندهی قوم پرستوں کے دو اہم گروہ ہیں. ایک علیحدگی پسند قوم پرست ہیں، جو سندهودیش کے حامی ہیں. جست، جسقم، جسم، جسمم اور دیگر کئی تنظیمیں اس کی مثالیں ہیں. دوسرا گروه پاکستان سے علیحدگی کا مخالف ہے. ان میں سندھ ترقی پسند پارٹی، سندھ یونائٹیڈ پارٹی اور عوامی تحریک شامل ہیں. عام طور پر جب سندھ میں قوم پرستی کا ذکر کیا جاتا ہے، تو اس سے پہلا گروہ مراد لیا جاتا ہے.
لیاری ٹاؤن لیاری ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے اور یہاں کی اکثریت بلوچ ہیں تاہم مھاجر، کچھی اور سندهی بهی یہاں آباد ہیں۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں لیاری ٹاؤن بھی شامل ہے۔
علیحدگی پسند سندھی قوم پرستی علیحدگی پسند سندهی قوم پرست بنیادی طور پر سیکیولر ہیں. ان کے مطابق سنده ایک تاریخی وطن ہے، جسے اپنی ایک جداگانہ تہذیب، ثقافت، زبان اور جغرافیائی حدود ہیں. سندھ کے ساتھ پنجاب (پاکستان)، پاکستان کے نام پر ناانصافی کر رہا ہے. اسی لئے اب سندھ کو ایک آزاد اور خودمختیار ملک ہونا چاہیے. وہ راجہ داہر کو قومی ہیرو قرار دیتے ہیں اور محمد بن قاسم کو لٹیرا اور غاصب تصور کرتے ہیں. اس بات کا ذکر سائیں جی ایم سید کی کتاب سندھ جا سورمہ میں دیکها جا سکتا ہے.