Top 10 similar words or synonyms for سلیم

مسعود    0.731361

مصطفی    0.730342

فیاض    0.729674

قریشی    0.729131

محسن    0.727693

رشید    0.716812

منور    0.716200

انور    0.714569

صدیقی    0.706534

نوید    0.700653

Top 30 analogous words or synonyms for سلیم

Article Example
سلیم پاکستان کے قدیم اخبار نواۓ وقت میں ادارتی صفحہ پر شائع ہونے والا کالم ’سرراہے ‘ کئی دہائی سے شائع ہوتا رہا اس کالم کے لکھنے والے پروفیسر سلیم ہی تھے۔ باقاعدگی سے شائع ہونے والے کالم کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے پروفیسر سلیم نے اپنے پیش رو کے قائم کردہ اعلی معیار کو گرنے نہیں دیا۔ وہ ایک زندہ دل انسان تھے۔ اس لیے ان کی طبعیت کی یہ زندہ دلی ان کے کالم سے بھی چھلکتی تھی۔
سلیم پیدائش:1925ء
سلیم کالم نگار اور دانشور۔پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز شعبہ تعلیم سے کیا اور پنجاب کے مختلف کالجوں میں پڑھانے کے علاوہ گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ اسلامیات کے سربراہ بھی رہے ۔انہوں نے سن ءانیس سو چوراسی میں روزنامہ نواۓ وقت کو بطور صحافی اپنا لیا اور اس کے شعبہ ادارت سے منسلک ہوگئے۔
سلیم وفات:2005ء
سلیم اختر ڈاکٹر سلیم اختر افسانہ نگاری میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سلیم اختر کی کہانیوں میں خاصا تنوع اور تلون موجود ہے۔ ابتدائی دور میں ان کے یہاں رومانی اور جذباتی قسم کے موضوعات بھی ملتے ہیں۔ "ایک محبوبہ ایک طوائف"، "سویٹ ہارٹ" اور "کٹھ پتلی" وغیرہ کا موضوع رومانی ہے۔ کلب، ڈانس، شراب، شباب، جذباتی محبت… یہ سب کچھ ان کی کہانیوں میں ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک رومانی رویہ ترقی پسندوں جیسا بھی ان میں پایا جاتا ہے اور وہ ہے صورت حال کو بدلنے کی خواہش۔ "ہم مرکز دائرے" ، "دو راستے ایک پل" اور "مچھر" طبقاتی نظام کی بدولت وجود میں آنے والے اقتدار پر لکھے گئے افسانے ہیں۔ ان میں چھوٹی بڑی مجبوریاں، گھٹن اور اجتماعی رویوں کی مختلف شکلیں دکھائی دیتی ہیں۔ افسانوی مجموعوں اور ناولوں کے علاوہ تنقید، تحقیق اور دیگر کئی موضوعات پر ڈاکٹر سلیم اختر کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کے افسانوی مجموعوں میں "آدھی رات کی مخلوق"، "مٹھی بھر سانپ"، "کڑوے بادام"، "کاٹھ کی عورتیں"، "چالیس منٹ کی عورت"، "ضبط کی دیوار" شامل ہیں۔ ان کے افسانوں کی کلیات بھی "نرگس اور کیکٹس" کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔ ان کی دیگر کتابوں میں "اک جہاں سب سے الگ" (سفرنامہ)، "نشان جگر سوختہ" (آپ بیتی)، "انشائیہ کی بنیاد"، "ادب اور کلچر"، "ادب اور لاشعور"، "فکر اقبال کا تعارف"، "اقبال اور ہمارے فکری رویے"، "کلام نرم و نازک"، "شادی جنس اور جذبات"، "ہماری جنسی اور جذباتی زندگی"، "عورت جنس اور جذبات"، "عورت جنس کے آئینے میں"، "مرد جنس کے آئینے میں" وغیرہ شامل ہیں۔