Top 10 similar words or synonyms for سكے

گھسے    0.748625

ئز    0.719972

دکھلا    0.696645

لكها    0.678674

سکتاہے    0.672317

ئیں    0.668081

تاہے    0.649480

نب    0.637881

سکتےہیں    0.627140

بجا    0.579476

Top 30 analogous words or synonyms for سكے

Article Example
نماز استخارہ اس ميں راز يہ ہے كہ اس كا دل اس كام كے ساتھ معلق نہ رہے اور وہ كبيدہ خاطر نہ ہو، بلكہ اس كا دل مطمئن ہو جائے، اور فيصلہ اور قضاء پر راضى اور سكون نفس حاصل ہو سكے.
ایام تشریق عيد الاضحى كے بعد والے تين روز ايام تشريق كہلاتے ہيں، اور انہيں ايام تشريق اس ليے كہا جاتا ہے كہ: لوگ ان ايام ميں گوشت خشك كرنے كے ليے دھوپ ميں ركھتے ہيں، تا كہ اس ميں تعفن پيدا نہ ہو اور بعد ميں اسے استعمال كيا جا سكے،انہیں ایام معدوادت بھی کہا جاتا ہے ان کو معدودات کمی کے سبب سے فرمایا ہے
چارلس ببیج بیبج ﻧﮯ ریاضی ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ کے جدولوں كی ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻠﺮﮐﻮﮞ کے ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭہ كو ﻣﻼﺯﻡ ركها ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ جدولوں ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ انہيں كئى ﮔﮭﻨﭩﮯ صرف ﮐﺮﻧﮯ پڑتے۔ ليكن ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ سكتيں۔ ﻭﮦ بار بار جدول بنانے كے كام سے اكتا گئے۔ نتيجتا، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ايسى ﻣﺸﯿﻦ بنانے ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮچنا ﺷﺮﻭﻉ ہوئے جو بنا غلطى كئے جدولوں كا حساب كر سكے۔
محسن الملک سرسید احمد خان نے ہندووٕں كی اردو زبان كی مخالفت كے پیش نظر اردو كے تحفظ كے لئے اقدامات كرنیكا ارادہ كیا1867ئ میں آپ نے حكومت سے مطالبہ كیا كہ ایك ٫٫ دار الترجمہ٬٬ قائم كیا جائے تاكہ یونیورسٹی كے طلبائ كیلئے كتابوں كا اردو ترجمہ كیا جا سكے ہندووٕں نے سرسید احمد خان كے اس مطالبے كی شدت سے مخالفت كی لیكن آپ نے تحفظ اردو كے لئے ہندووٕں كا خوب مقابلہ كیا۔ آپ نے الٰہ آباد میں ایك تنظیم سنٹرل ایسوسی ایشن قائم كی اورسائنٹیفك سوسائٹی كے ذریعے اردو كی حفاظت كا بخوبی بندوبست كیا۔
اردو ہندی تنازع سرسید احمد خان نے ہندوؤں كی اردو زبان كی مخالفت كے پیش نظر اردو كے تحفظ كے لئے اقدامات كرنے كا ارادہ كیا۔ 1867ء میں انہوں نے حكومت سے مطالبہ كیا كہ ایك “ دار الترجمہ٬٬ قائم كیا جائے تاكہ یونیورسٹی كے طلباء كےلیے كتابوں كا اردو ترجمہ كیا جا سكے ہندوؤں نے سرسید احمد خان كے اس مطالبے كی شدت سے مخالفت كی لیكن آپ نے تحفظ اردو كے لئے ہندووٕں كا خوب مقابلہ كیا۔ آپ نے الٰہ آباد میں ایك تنظیم سنٹرل ایسوسی ایشن قائم كی اورسائنٹیفک سوسائٹی كے ذریعے اردو كی حفاظت كا بخوبی بندوبست كیا۔
عبد الغفار حسن رحمانی مولانا عبد الغفار حسن رحمہ اللہ نے دينى تعليم اپنے زمانے كى مشہور درس گاہ دارالحديث رحمانيہ دہلى ( غير منقسم ہندوستان) سے حاصل كى ،اور 1352 ہجری ميں سند فراغت حاصل كى ۔1354 ہجرى ميں جامعہ لکھنؤ ہند سے فاضل ادب عربى كا امتحان پاس كيا ۔1359 ہجری ميں جامعہ پنجاب سے مولوى فاضل ( عربى ) كا امتحان ميں كامياب ہوئے ۔اس كے ساتھ ساتھ انہوں نے اس وقت كے علماء کے رواج كے مطابق طب اسلامى كى تعليم بھی حاصل كى تاكہ علم دين كو پیشہ كے طور پر اپنانے سے بچا جا سكے ۔آپ نے فاضل طب یونانی کی سند الہ آباد بورڈ سے حاصل کی۔جبکہ الہ آباد بورڈ ہی سے عالم کی سند حاصل کی۔
حج حاجی اگر 12 تاريخ كى كنكرياں مار لے اور وہ جلدى كرنا چاہے تو غروب آفتاب سے قبل منى سے نكل جائے، اور اگر چاہے تو اس ميں تاخير كرتے ہوئے 13 تاريخ كى رات منى ميں بسر کرے اور زوال كے بعد تينوں جمرات كى رمى كرے، تيرہ تاريخ تک تاخير كرنا افضل ہے، واجب نہيں. اگر بارہ تاريخ كا سورج غروب ہو جائے اور وہ منى سے نہ نكل سكے تو اس صورت ميں اسے تيرہ تاريخ كى رات بھى منى ہی میں بسر كرنا ہو گا اور نزول كے بعد رمى جمرات كر كے منى سے آنا ہو گا۔ اس کے بعد حجاج پر طواف وداع لازم ہے، تاہم کسی عورت کو حیض یا نفاس ہو تو اس پر واجب نہیں۔
تلونڈى موسیٰ خان تلونڈى موسے خان تحصيل گوجرانواله كا ايک قصبه گوجرانواله سے مشرق كى طرف صرف پانچ كلو ميٹر كے فاصلے پر پسرور روڑ پر واقع ەے! گلوب يعنى زمين پر اس قصبے كى جغرافيائى پوزيشن32.2ارض بلداور74.3طول بلد پر واقع ەے اردو كے مشەور شاعر عبدالحميد عدم صاحب كى جاےء پدائيش بهى ەے!قصبے ميں ٹيلى فون ايكسچينج سركارى ەسپتال اور لڑكيوں اور لڑكوں كے ليے ەائ سكول تک كي تعليم كى سەولت موجود ەے جەاں سے قريبى ديەات كے لوگ بهى مستفيد ەيں گوجرانوالە كے صعنتى علاقے كا يه قصبه تلونڈى موسے خان بهى ايک زرعى اور صعنتى قصبه ەے اس وقت تلونڈی موسے خان كى سب سے بڑى صعنت باسمتی چاول كى تيارى ەے!باسمتى چاول يا دوسرى قسم كے چاول كو كهيت سے اٹها كر خشک کر کے چهڑاي پيكنگ ايكسپورٹ كرنے تک ايک سيٹ آپ موجود ەے! ايک كلو سے لے كر لاكهوں كلو چاول كى خريدارى يەاں ممكن ەے بدقسمتى سے ابهى تک تلونڈى موسے خان سے چاول كےمتعلق كوىء ويب سايٹ نەيں ەے جەاں سے آپ اون لاين خريدارى كر سكيں قريبى مستقبل ميں شايد يه ممكن ەو سكے!سرجيكل كے آلات يەاں كى دوسرى بڑى صعنت ەےليكن يه آلات اور فٹ بالز كى سلايىء صرف سيالكوٹ كے ايكسپوٹروں كے ليے ەوتى ەے اس كے علاوه يەاں ٹيوب ويلوں كے پائپ اور ويٹ تهريشر بهي تيار كيے جاتے ەيں ٹرانسسٹر ريڈيو اور اڈيو كيسٹ ريكاڈر بهي بناے جاتے ەيں