Top 10 similar words or synonyms for سعدی

شیرازی    0.832306

عبیداللہ    0.804870

عبدالقادر    0.769358

ابوالفضل    0.763037

تبریزی    0.760833

المتوفی    0.757000

عبدالرحیم    0.743852

اصفہانی    0.740661

ابوسعید    0.734847

بلخی    0.732469

Top 30 analogous words or synonyms for سعدی

Article Example
بوستان سعدی شیخ سعدی شیرازی کی مشہور تصنیف 1257ء جس میں اخلاقی مسائل حکایتوں کے پرایے میں نظم کیے گئے ہیں۔ دس ابواب 1۔ عدل و رائے و تدبیر۔2۔فضیلت احسان 3۔ عشق و مستی و شور 5۔تواضع 6۔قناعت۔7۔تربیت۔8۔شکر برعافیت۔9۔توبہ و صواب۔ 10۔مناجات۔ پر مشتمل ہے۔ مختلف زبانوں میں متعدد ترجمے ہوچکے ہیں۔
سعدی شیرازی آپ 1210ء میں ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کی وفات آپ کے بچپن میں ہی ہو گئی تھی۔ اپنی جوانی میں، سعدی نے غربت اور سخت مشکلات کا سامنا کیا اور بہتر تعلیم کے لیے آپ نے اپنے آبائی شہر کو خیرباد کہا اور بغداد تشریف لے آئے۔ آپ نے المدرسة النظاميہ میں داخلہ لیا، جہاں آپ نے اسلامی سائنس، قانون، حکومت، تاریخ، عربی ادب اور اسلامی الٰہیات کی تعلیم حاصل کی سعدی شیرازی نے جامع نظامیہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد متعدد ملکوں کی سیاحت کی۔ وہ شام ، مصر، عراق، انتولیا بھی گئے ، جہاں بڑے شہروں کی زیارت کی ، گاہکوں سے بھرے پررونق بازار دیکھے، اعلیٰ درجہ کے فنون لطیفہ کے نمونوں سے محفوظ ہوئے اور وہاں کے علماء اور فن کاروں سے ملاقاتیں کی۔
سعدی شیرازی قیدسے رہائی کے بعد سعدی شیرازی یروشلم(بیت المقدس) چلے گئے۔ وہاں سے مکہ اور مدینہ کا رُخ کیا ۔ بیس برس کی طویل مسافت کے بعد سعدی شیرازی آخر کار اپنے آبائی وطن ایران پہنچے ،جہاں انہیں اپنے پرانے رفقاء کی صحبت میسر آئی۔
سعدی شیرازی چو عضوى به درد آورَد روزگار
سعدی چلپی سعد الله بن عيسى بن امير خان، سعدی چلپی (945ھ/ 1539ء) فقہ حنفی کے معروف عالم ہیں