Top 10 similar words or synonyms for سعد

عبدالرحمن    0.835179

حذیفہ    0.823503

زید    0.817469

جابر    0.816090

عمیر    0.812001

زبیر    0.807411

مصعب    0.805514

عمرو    0.805012

قیس    0.802335

طلحہ    0.801669

Top 30 analogous words or synonyms for سعد

Article Example
سعد ہارون سعد ہارون (Saad Haroon) ایک پاکستانی مزاحیہ فنکار، اداکار، اور ادیب ہیں۔
سعد جنجوعہ سعد جنجوعہ (لاطینی: Saad Janjua) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔
بنو سعد قدیم عرب کا ایک قبیلہ جو اپنی فصاحت میں مشہور تھا۔ اسی قبیلے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا شیر خوارگی کا دور گزارا۔ آپ کی دایہ بی بی حلیمہ اسی قبیلے سے نسبت کے باعث حلیمہ سعدیہ کے نام سے مشہور ہیں۔ بنو سعد قوم ہوازن کی ایک شاخ ہے۔
وفد بنو سعد العشیرہ میں نے اس پر حملہ کیا اور اسے اس حالت میں چھوڑا گویا وہ تھا ہی نہیں زمانہ تو انقلاب والا ہے ہی۔
بادیہ بنی سعد بادیہ بنی سعد وطن ہے رسول اللہ ﷺ رضاعی والدہ حلیمہ سعدیہ کاجو طائف کے قریب ہے جہاں آپ بچپن میں ٹھہرے تھےجہاں آپ نے ریوڑ بھی چرایا
بادیہ بنی سعد بادیہ کے معنی ہیں دشت مراد دشت بنی سعد کا وہ خوش قسمت علاقہ جہاں نبی کریم کا بچپن گذرا ۔
بادیہ بنی سعد یہ اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اللہ نے مجھے سب سے اشرف قبیلہ قریش میں پیدا کیا اور میری پرورش دشت بنی سعد میں ہوئی جو حجازمیں بہترین جگہ ہے
سعد بن خیثمہ والدخیثمہ صحابی تھے،غزوۂ احد میں شہادت پائی۔یہ عمرو بن عوف کے نقیب بنا کر بھیجے گئے تھے۔
سعد بن خیثمہ جب یہ غزوہ بدر کیلئے نکلنے لگے توان کے والد خیثمہ نے فیصلہ کیا کہ ایک غزوہ میں شریک ہو دوسرا گھر میں رہے پھر باپ بیٹے میں بحث ہوئی کہ کون جائے بحث کو ختم کرنے کیلئے قرعہ ڈالا گیا قرعہ مین بیٹے سعد کا نام نکلا والد نے کہا کہ اپنا حق مجھے دے دیں لیکن سعد نے کہا اگر جنت کے علاوہ کوئی اور چیز ہوتی تو میں اپنا حق دے سکتا تھا لہذا بدر میں آئے اور شہادت حاصل کی انہیں طعيمہ بن عدی یا عمرو بن عبد ود نے قتل کیا۔
ابن سعد اندلسی ان کا نام “ابو بکر محمد بن سعد بن زکریا بن عبد اللہ بن سعد الاندلسی” ہے، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے شہر دانیہ کے عالم طبیب تھے، ان کی وفات 516 ہجری کے بعد کا کوئی سال بتایا جاتا ہے، ابن ابار نے “التکملہ” میں ان کی ایک تصنیف “التذکرہ” کا تذکرہ کیا ہے جو “التذکرہ السعدیہ” کے نام سے مشہور ہے.