Top 10 similar words or synonyms for سرویسز

موٹورولا    0.906362

ایڈوانسڈ    0.906203

اتھارائزڈ    0.899581

ٹینمنٹ    0.894864

جوائے    0.894588

ھیلتھ    0.888737

ڈویلوپمنٹ    0.888644

ویژول    0.886859

ملینیم    0.886515

wipo    0.884721

Top 30 analogous words or synonyms for سرویسز

Article Example
آغا خان چہارم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی فلاح ؤبہبود کیلۓ آپ نے اپنی گراں قدر خدمات اور کوشیش تیز کردی اور آغاخان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کی بیناد رکھی، جو دنیا کے تقریباً 35 ملکوں میں غربت اور انسانی زندگی کا معیاربہتر بنانے میں تقریباً 80،000 ورکرز اے کے ڈی این کے مختلف اداروں کے ساتھ منسلک ہے، جس میں آغاخان فاونڈیشن، آغاخان ھیلتھ سرویسز، آغاخان پلانگ اینڈ بلڈنگ سرویسز، آغاخان ایکنومک سرویسز،آغاخان ایجنسی فار مائیکروفائینینس، کے علاوہ فوکس ( اف او سی یو ایس ) قابل زکرھے جس کی براہ راست آپ خود نگرانی کرتےہیں۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کی ترقی میں ہزہائی نس آغاخان کی کردارکو دیکھیں جو بالکل واضح ہے، 1960 میں جب پہلی دفعہ آپ گلگت بلتستان ہنزہ تشریف لائے تو آپ نے خود وہان کے لوگوں کی حالات زندگی دیکھ کر کافی مایوس اورپریشان ھوۓ جس کے بعد آپ رہنمائی اور ہدایت کی روشنی میں ایک جامعہ حکمت عملی تیار کی اور1980 میں آغاخان فاونڈیشن نے گلگت بلتستان میں آغاخان رولرسپورٹ پروگرام، آغاخان ھیلتھ سرویسز اور دیگر فلاحی اداروں کی بنیاد رکھی جو اج بھی اس علاقے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہیں ہیں۔۔ غرض یہ کی ہزہائی نس کی خدمات نہ صرف اسماعیلی جماعت تک محدود ہے بلکہ دنیا کے دیگر حصوں میں بھی لوگوں کی فلاح ؤبہبود کے لیے سرگرمِ عمل ہیں، آپ کے اس خدمات کو سہراتے ھوے دنیا کے بےشمار خطابات، اعزازات اور القاب سے آپ کو نوازا گیا، جس میں 1936 تا 1957 آپ کو پرنس کریم آغاخان اور 1957 سے اب تک ہزہائی نس دی آغاخان چہارم اور 1959 سے1979 تک ہزرائل ہائی نس دی آغاخان چہارم،1977 سے 2009 تک کی اعدادؤشمار کے مطابق دُنیا کے 20 ممالک نے آپ کو اپنی قومی اعزازات سے نوازہ، دُنیا کی 19 بہترین یونیورسٹیوں نے آپ کواعزازی ڈگریاں دےدی اور دُنیا کے 21 ممالک نے 48 ایواڈ آپ کو اپکی شانداراور گراں قدر خدمات اور اسانیت کی فلاح ؤبہبود کے لئیے کام کرنے پر نوازہ گیا۔
باہمی فنڈ بھارت میں 2010 تک ميوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کے لئے درمیاں والے اداروں کا کردار ختم ہو جائے گا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج یعنی این ایس ای اور ین۔یس۔ڈی۔یل۔ مل کر ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم تیار کر رہے ہیں، جس کے ذریعہ ميوچل فنڈ کے یونٹ براہ راست خریدے یا فروخت کئے جا سکیں گے۔ اجارہ داری سے بچنے کے لئے ایسوسی ایشن آف ميوچل فنڈ ان انڈیا (اے۔یم۔ف۔ای۔) نے بي یس سی کی اعضاء سنٹرل ڈیپازیٹری سرویسز اور رجسٹرار سي۔اے۔یم۔یس-كاروائی کو اسی طرح کا پلیٹ فارم تیار کرنے کے لئے کہا ہے۔