Top 10 similar words or synonyms for سرجا

اشیش    0.929123

شنڈے    0.927630

سنتھنم    0.926233

جیٹھملانی    0.925465

جیوا    0.924621

رنگیانا    0.923489

جگپتی    0.922810

مادھوی    0.922602

تنیشا    0.921600

بھانومتی    0.918589

Top 30 analogous words or synonyms for سرجا

Article Example
وشال (اداکار) وشال نے فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی، وہ ہدایتکار ارجن سرجا کے اسٹنٹ رہے۔ اس کے بعد انہوں نے فلموں میں اداکاری شروع کی اور ان کی پہلی فلم بطور مرکزی کردار رومانوی تھرلر فلم "چیلّمے " (2004) تھی، وشال کی کاروباری لحاظ سے کامیاب فلم "سانداکوزی" (2005) اور "تھیمیرو" (2006) تھی۔ اس کے بعد یکے بعد دیگرے باکس آفس پر ناکام فلموں کی وجہ سے وشال نے اپنا پروڈکشن اسٹوڈیو قائم کیا، جس کے بعد سے انہوں نے کئی بہترین کامیاب فلمیں بنائیں، جن میں "پانڈیا ناڈو’" (2013) and "نان سیگاپو منی تھن" (2014)شامل ہیں۔
وشال (اداکار) وشال نے اداکار و ہدایتکار ارجن سرجا کو ان کی فلم "ویدھم" (2001) کے لیے اسسٹ کیا، اسی فلم کے سیٹ پر پروڈیوسر نے وشال کو نوٹ کیا اور اسے ہدایتکار گاندھی کرشنا کی اگلی فلم "چیلّمے" (2004)کے لیے منتخب کرلیا۔ اس رول کو قبول کرنے کے بعد وشال نے کوٹھو پی پٹرائی تھیٹر گروپ سے ایکٹنگ سیکھنی شروع کی۔ اس فلم میں وشال نے رگھونندن کا کردار ادا کیا جس کی بیوی اس کے بچپن کے دوست کے ہاتھوں اغوا ہوجاتی ہے۔ ناقدین نے اس فلم میں عشال کی کارکرگی کو ‘‘مناسب’’ کہا۔ وشال کی اگلی فلم "سنداکوزی " (2005) تھی جس کے ہدایتکار این لنگوسوامی تھے، جو اس سے قبل وشال کے والد کے ساتھ کام کرچکے تھے۔ اس فلم میں وشال کو ایک ایکشن پیرو کے طور پر مقبول کردیا۔ فلمی نامہ نگاروں نے وشال کو وقت کا"تیزی سے ابھرتا ایکشن ہیرو" قرار دیا۔ اس کے بعد ہدایتکار ساسی 'کی فلم "دشیم" (2006) میں بطور مہمان ادکار کام کرنے کے بعد وشال نے ہدایتکار ترون گوپی کی ایکشن فلم "تھیمیرو" (2006) میں کام کیا۔ اس فلم کو مخلوط تاثرات ملے اور وشال کی اداکاری کو سراہا گیا۔ یہ فلم وشال کی تیسری کامیاب فلم ثابت ہوئی، اور پھر وشال تامل فلموں کا نامور چہرہ بن گئے۔