Top 10 similar words or synonyms for سراج

نجم    0.812886

عبدالمجید    0.807053

برہان    0.802167

زادہ    0.778853

حسام    0.763896

القادری    0.754554

عماد    0.754436

کاشف    0.750624

ابوالفضل    0.740931

پیرزادہ    0.734829

Top 30 analogous words or synonyms for سراج

Article Example
سراج دہلوی عزت مآب جناب پرنو مکھرجی(صدر جمہوریہ ہند) جناب وسیم بریلوی صاحب، منور رانا صاحب،
سراج الدولہ انگریزوں نے نواب کا خزانہ لوٹ لیا۔ انگریزوں نے مال تقسیم کیا۔ صرف کلائیو کے ہاتھ 53 لاکھ سے زیادہ رقم ہاتھ آئی۔ جواہرات کا تو کوئی حساب نہ تھا۔ میر جعفر کو ایک کٹھ پتلی حکمران کے طور پر رکھا گیا مگر عملاً انگریزوں کی حکمرانی تھی۔ تاریخ نے خود کو دہرایا اور بیسویں صدی میں اسکندر مرزا پاکستان کے صدر کی حیثیت سے امریکیوں کے مفادات کی ترجمانی کرتا رہا۔
سراج الدولہ سازش سے واقف ہونے کے بعد نواب سراج الدولہ نے گھسیٹی بیگم کی جائداد ضبط کی اور میر جعفر کو اس کے حکومتی عہدہ سے تبدیل کر دیا۔ میر جعفر اگرچہ ریاستی معاملات سے متعلق رہا مگر اس نے انگریزوں سے ساز باز کر لی اور جنگ پلاسی میں نواب سے غداری کرتے ہوئے نواب کی شکست کا باعث بنا۔ انگریزوں نے میر جعفر کو اقتدار کا لالچ دیا تھا۔
سراج گنج سراج گنج ( لاطینی: Sirajganj) بنگلہ دیش کا ایک انسانی آبادکاری جو سراج گنج ضلع میں واقع ہے۔
سراج دہلوی کولکتہ (مغربی بنگال) میں بچپن گذرا۔ ابتدائی تعلیم یہیں پر ہوئی۔ اعلی تعلیم بی کوم اور ایل۔ایل۔بی۔ کولکتہ یونی ورسٹی سے کیا۔
سراج الدولہ "اس جنگ کی تفصیل کے لیے دیکھیں" جنگ پلاسی
سراج الدولہ نواب اور لارڈ کلائیو کے درمیان پلاسی کے مقام پر جو کلکتہ سے 70 میل کے فاصلے پر ہے، 23 جون 1757ء کو جنگ ہوئی۔ جنگ کے میدان میں میر جعفر نواب کی فوج کے ایک بڑے حصے کا سالار تھا۔ اس کے ساتھیوں نے نواب کے وفادار سالاروں کو قتل کر دیا جس کی کوئی توقع بھی نہیں کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی میر جعفر اپنے فوج کے حصے کو لے کر الگ ہو گیا اور جنگ کا فیصلہ انگریزوں کے حق میں ہو گیا۔ نواب کے توپ خانہ کو پہلے ہی خریدا جا چکا تھا جس کی رشوت کے لیے انگریزوں نے بہت روپیہ خرچ کیا تھا۔حالانکہ تاریخی روایات کے مطابق میر جعفر نے قرآن پر ہاتھ ركھ کر نواب سے وفاداری کا حلف دیا تھا۔توپ خانے کیوں استعمال نہیں ہوا؟ اس کے بارے یہ کہاگیا کہ بارش کی وجہ سے گولہ وبارود گیلا اور ناقابل استعمال ہوچکاتھا۔
سراج الدولہ جس مقام پر نواب سراج الدولہ کو شہید کیاگیا یہ میر جعفر کی رہائش گاہ تھی جسے بعد میں عوام نے نمک حرام ڈیوڑھی کانام دیا۔ غداروں نے نواب کی میت کو ہاتھی پر رکھ کر مرشدآباد کی گلیوں میں گھمایا تاکہ عوام کو یقین ہوجائے کہ نواب قتل ہوچکاہے اور نیا نواب میر جعفر تخت نشین ہوگا۔
سراج دہلوی سراج دہلوی : او۔ پی۔ اگروال۔ آپ کا قلمی نام سراج دہلوی ہے۔ آپ کے والد گوپی رام اگروال (مرحوم) اور والدہ محترمہ درگا دیوی اگروال (مرحومہ)
سراج دہلوی آپ کو بچپن ہی سے ادب اور شاعری سے دلچسپی رہی، جس کی بناء پر آپ اردو، انگریزی اور ہندی ادب پر کام کیا۔ آپ کی کئی تصانیف ہیں۔ تقریباً بیس کتابوں کے مصنف اور شاعر ہیں۔ جس میں زیادہ تر اردو ادب اور شاعری کی ہیں۔ اس تعلق سے آپ ہندوستان کے تقریا تمام صوبوں کا سفر کرچکے ہیں۔ ادبی محفلوں میں شریک رہ چکے ہیں۔