Top 10 similar words or synonyms for ستہ

صحاح    0.938708

سنن    0.791668

ترمذی    0.730440

تخریج    0.712166

صحیحہ    0.711897

نوادر    0.711067

معجم    0.709566

الجامع    0.706085

الحفاظ    0.703209

اربعہ    0.700767

Top 30 analogous words or synonyms for ستہ

Article Example
صحاح ستہ مسلم بن حجاج النیشاپوری: جن کا انتقال 261ھ/5-874 کو نیشاپور میں ہوا۔ انہوں نے حدیث کی دوسری مستند ترین کتاب صحیح مسلم مرتب کی۔
صحاح ستہ محدثین کی ان کتابوں میں ایک طرف دینی معلومات جمع کی گئیں اور دوسری طرف ان میں رسول اللہ اور صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زمانے کے صحیح تاریخی واقعات جمع کیے گئے ہیں۔ اس طرح احادیث کی یہ کتابیں دینی و تاریخی دونوں اعتبار سے قابل بھروسا ہیں۔
صحاح ستہ صحاح ستہ کے معنی “مستند چھے“ یعنی کہ چھ مستند کتابیں ہیں، کیمبرج کی تاریخ ایران کے مطابق:
صحاح ستہ احمد بن شعيب النسائی جوکہ خراسان سے تھے اور 303ھ/16-915ء میں انتقال کرگئے۔ اُنہوں نے حدیث کی معروف کتاب سنن نسائی ترتیب دی۔
صحاح ستہ ”چھ کتابیں جو اسلام میں مشہور ہیں، محدثین کے مطابق وہ صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ ہیں۔ ان کتابوں میں حدیث کی جتنی قسمیں ہیں صحیح، حسن اور ضعیف، سب موجود ہیں اور ان کو صحاح کہنا تغلیب کے طور پر ہے۔“