Top 10 similar words or synonyms for سبحانی

عبدالمجید    0.833352

السالکین    0.822079

مولانامحمد    0.816481

العارفین    0.813312

العصر    0.811020

سيد    0.805722

الاصفیاء    0.792142

مرتضی    0.791182

سیدعلی    0.788635

سبزواری    0.787777

Top 30 analogous words or synonyms for سبحانی

Article Example
سبحانی بایونس پاکستان کے نامور اداکار، انہوں نے اپنے اداکاری کی ابتدا اسٹیج ڈراموں سے کی اور ریڈیو کے ساتھ ساتھ ٹی وی سے بھی منسلک رہے۔
سبحانی بایونس پیدائش:1936
سبحانی بایونس پاکستان ٹی پی وی پر انہوں نے آخری ڈراما ’باادب باملاحظہ‘ کیا جس کے بعد علالت کے باعث اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔
سبحانی بایونس وہ اپنے منفرد لب و لہجے کی وجہ سے وہ پاکستان ریڈیو کے صداکاروں میں بھی منفرد حیثیت رکھتے تھے۔کراچی میں انتقال ہوا۔
سبحانی بایونس انہوں نے تعلیم بالغان، محمد بن قاسم، قصہ چاردرویش، مرزا غالب بند روڈ، خدا کی بستی، تنہائیاں، سسی پنوں، دو دونی پانچ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں کام کیا۔تعلیم بالغان میں قصائی کے کردار سے انہیں شہرت حاصل ہوئی۔
وجیہ اللہ سبحانی وجیہہ اللہ سبحانی کی ابتدائی تعلیم شاہ گنج کے ایک سرکاری اسکول میں ہوئی، 1986ء میں مدرسہ دار العلوم النعمانیہ میں بغرض حفظ قرآن داخل کروایا۔ 1989ء میں حفظ قرآن کی تکمیل کی۔ جامعہ نظامیہ میں مولوی اول میں 1990-91ء میں داخلہ ہوا۔ کامل الفقہ بدرجہ امتیازی کامیاب ہونے پر جامعہ نظامیہ کی جانب سے طلائی تمغا (گولڈ میڈل) موسوم بہ محدث دکن ابوالحسنات عطا کیا گیا۔ دوران میں تعلیم ہی ایس ایس سی کا امتحان بدرجہ اول کامیاب کیا۔ اس کے بعد اردو آرٹس ایوننگ کالج سے انٹر وڈگری وغیرہ کی تکمیل ہوئی۔
وجیہ اللہ سبحانی آپ کو پیر و مرشد سید شاہ دستگیر علی قادری جو ان کے دادا بھی ہیں نے سید شاہ قدرت اللہ قادری کےعرس کے موقع پر خلعت و خلافت سے سرفراز فرمایا۔
وجیہ اللہ سبحانی مفتی حافظ محمد وجیہہ اللہ سبحانی وجیہہ /6 مارچ 1976ء ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔والد کا نام شاہ قاضی محمد عطاء اللہ جو مفسردکن سے مشہور ہیں۔
وجیہ اللہ سبحانی حافظ محمد وجیہہ اللہ سبحانی وجیہہ ممتاز نعت گو شاعر ہیں۔
وجیہ اللہ سبحانی شاعری کا ذوق جامعہ نظامیہ ہی سے ملا۔ طالب علمی کے دور سے ہی شعرو سخن کی طرف ان کا میلان رہا، مشاعرے، علمی مذاکرے، توسیعی لکچرز میں باضابطہ شریک ہوتے تھے۔ استاذان شعر و سخن اور صاحبان علم وقلم کی تحریروں کا مطالعہ کیا کرتے تھے۔ خود ان کے گھر میں علمی ادبی ماحول ہوتا ۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام موسوم بہ ’’عطائے قدرت‘‘ 2014ء میں منظر پر آچکا ہے۔