Top 10 similar words or synonyms for سادگی

دلکشی    0.757227

شگفتگی    0.750821

ظرافت    0.750411

سلاست    0.742806

روانی    0.742262

فصاحت    0.739490

متانت    0.732500

شاعرانہ    0.714006

لطافت    0.713996

بلاغت    0.713208

Top 30 analogous words or synonyms for سادگی

Article Example
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات اسی طرح اپنے صحابہ کو بھی یہ تلقین فرماتے تھے کہ ہمیشہ اپنے سے اوپر نظر نہ رکھو بلکہ اپنے سے کم تر کو دیکھو یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ اللہ کی نعمت کو حقیر نہ جانو اور سنکر ادا کر سکو۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات صحابہ کرام دنیاوی عیش و عشرت سے کنارہ کش ہو چکے تھے۔ اور اپنے اوڑھنے بچھونے میں ایسا طرف محل اپنا چکے تھے کہ دنیا کی محبت ان پر ٹھنڈی ہو چکی تھی اور وہ آخرت کی راہوں کو سنوار رہے تھے۔ اور یہی ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے طریق پر سادہ لباس کو اپنائیں اور فاخرانہ لباس سے کنارہ کشی اختیار کریں
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات کیا آج کے معاشرے میں ہمیں یہ سادگی نظر آتی ہے؟ آج کل تو لوگ فیشن میں اور شادی بیاہ کے موقع پر اسراف میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی ٹھان رہے ہیں۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات شادی بیاہ کا موقع ایسا موقع ہے کہ جب ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کے اچھے اور خوبصورت کپڑے ہوں مگر صحابیاتؓ کو دیکھیں کہ جب وہ دلہن بنتی ہیں تو مستعار جوڑا لیتی ہیں۔ چنانچہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میرے پاس گاڑھے رنگ کی ایک کُرتی تھی شادی بیاہ میں جب کوئی عورت تیار کی جاتی تو وہ مجھ سے عاریتہ منگوا لیتی تھی۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات حضرت عمر جیسی عالیٰ مرتبت ہستی کو دیکھیں کہ رات کو حاجت مند کی حاجت روائی کے لئے چکر لگاتے ہیں اور اپنا حال یہ ہے کہ رات کو چکر کے دوران ایک صحابی کے پاس جاتے ہیں اور پیوند شدہ قمیص اتار کر دیتے ہیں کہ اسے دھو کر اس کے پیوندوں کو ٹھیک کر دو۔ وہ صحابی نہ صرف اس قمیص کو دھو کر اس کے پیوند ٹھیک کرتے ہیں بلکہ ساتھ ایک قبطی قمیص سلائی کر کے دیتے ہیں لیکن جب حضرت عمر اس قبطی قمیص کو چھوتے ہیں تو نرم محسوس کرتے ہیں۔ اس پر فرماتے ہیں۔ مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ میری قمیص اس قبطی قمیص کی نسبت زیادہ پسینہ کو جذب کرنے والی ہے۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات دینی اور دنیاوی ہر دو پہلوں میں ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے کامل راہنمائی ملتی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس زیب تن فرماتے تھے۔ اور حسبِ ضرورت اس میں پیوند وغیرہ لگا کر پہننے میں بھی عار محسوس نہیں کرتے تھے۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ ایک متمول گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور ان کی پرورش ناز و نعم میں ہوئی تھی۔اعلیٰ قسم کا لباس زیب تن فرماتے تھے۔ چنانچہ ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مکہ میں مصعب سے زیادہ کوئی حسین، خوش پوش، اور نازونعم میں پَلا ہوانہیں۔ لیکن جب اسلام قبول کیا تو ایسا ابتلاء آیا کہ ہر طرح کی آسائش اور کشائش جاتی رہی اور تکلفات سے بے بہر ہو گئے۔ یہاں تک ایک بار جب آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو جسم بھی پوری طرح ڈھکا ہوا نہیں تھا۔ اور صرف کھال کا ایک ٹکڑا زیب تن تھا۔ جس پر بھی کئی پیوند لگے ہوئے تھے۔ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت مصعب پر نظر پڑی تو فرمانے لگے الحمد للہ ان سب دنیا والوں کی حالت بدل جانی چاہیے۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات یہ خیال کہ چونکہ غربت تھی اس لئے صحابہ کی یہ حالت تھی ہر گز درست نہیں کیونکہ بہت سے صحابہ ایسے تھے جن پر خداتعالیٰ کا خاص فضل تھا اور ہر طرح کی دنیاوی نعمتوں سے مالا مال تھے۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات حضرت ابو بکرصدیق ایک متمول اور امیر آدمی تھے لیکن طرز معاشرت بہت سادہ تھی۔ معمولی لباس زیب تن فرماتے اور سادہ غذا کھاتے تھے۔
لباس میں سادگی اور اسلامی روایات آپ نے فراخی اور بادشاہی کا زمانہ بھی دیکھا مگر اپنی سادگی میں کوئی تغیر نہ آیا ۔ کوئی بارگاہ نہیں بنوائی۔ کوئی شاہانہ لباس تیار نہ کروایا اور اسی حال میں خدا کے حضور حاضر ہو گئے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا ایک دفعہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کھدر کی موٹی چادر اور تہہ بند نکال کر دکھائی اور بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بوقت وفات یہ کپڑے پہن رکھے تھے۔