Top 10 similar words or synonyms for ساحہ

طاقم    0.840189

استحالہ    0.820407

دالہ    0.817954

تکامل    0.813051

عالج    0.803324

وضعیت    0.798976

عد    0.796329

مقلوب    0.793185

متفرد    0.791817

ترمیز    0.791463

Top 30 analogous words or synonyms for ساحہ

Article Example
ساحہ (حیاتیات) ساحہ (حیاتیات) یا Domain حیاتیات کی درجہ بندی میں سب سے اوپر کا درجہ ہے ۔ اس درجے کے مطابق تمام جاندار تین بڑے جاندار گروہوں سے نکلے ہیں، جیسے بکٹیریاء ،آرکیاء اور یوکیریاء۔
ساحہ (ضدابہام) ریاضی کے لیے اس کو ، میدان (ریاضی) ، لکھا جاۓ گا۔
نظریہ ساحہ مقداریہ نظریہ ساحہ مقداریہ (انگریزی: Quantum Field Theory) ایک اہم طبیعیاتی نظریہ ہے جس کے بے شمار حصے ہیں۔
نظام اسم ساحہ نظام ڈومین نیم یا domain name system جس کے DNS اکثر استعمال کیے جاتے ہیں، دراصل انٹرنیٹ (internet) یا کسی اور نیٹ ورک (network) پر موجود ایک ایسا سرور (server) ہوتا ہے جو مختلف اقسام کی معلومات کو اسماء ساحہ (domain names) کے ساتھ ذخیرہ اور انکو آپس میں مربوط کرنے کا کام کرتا ہے یعنی اہم ترین بات یہ کہ یہ ڈومین نیم (شمارندی اسم میزبان / hostname) کو دستورشبکی پتوں (IP addresses) میں ترجمہ کرتا ہے یا یوں کہ لیں کہ ڈومین نیم (domain name) کو شناخت کرتا ہے۔
اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ arpa. اور root. کو اساسی بلند ترین ڈومین نیم (infrastructure top-level domains یا iTLD) کہا جاتا ہے جن کا تعلق انٹرنیٹ (internet) کے بنیادی ڈھانچہ سے ہے۔
اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ بعض ماہرین arpa. کو ایک عمومی بلند ترین ڈومین نیم سمجھتے ہیں۔ مگر بیشتر اسے اساسی سمجھتے ہیں کیونکہ اسے صرف انٹرنیٹ کی اساسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف root. کا کوئی صفحۂ جال موجود نہیں مگر ایک ڈومین نیم (domain name) کا اندراج نظام ڈومین نیم (DNS) کے اساسی حلقہ (root zone) میں ہے مگر اسے 2006ء میں ختم کردیا گیا ہے۔
استمری دالہ اگر "f" کے ساحہ میں نقطہ "c" ساحہ کا حد نقطہ نہ ہو، تو یہ شرط خالی سچ ہو گی، کیونکہ "x" نہیں پہنچ سکتا "c" کو اقدار میں سے جو "c" کے برابر نہ ہوں۔ مثلاً، ہر فنکشن جس کا ساحہ صحیح اعداد ہوں استمری ہو گی۔
Am. ass1/// ترین اسمِ ساحہ (top-level domain name) ہے۔ aa
فہرست بلند ترین ڈومین نیم مندرجہ ذیل فہرست بلند ترین اسمِ ساحہ ہے۔
دالہ (ریاضیات) اگر "f" واحد الواحد فنکشن ہے جس کا ساحہ "X" اور حیطہ "Y" ہے، تو اس کی مقلوب فنکشن formula_10 کا ساحہ "Y" اور حیطہ "X" ہو گا، اور درج ذیل خاصے سے تعریف ہو گی