Top 10 similar words or synonyms for زیادتی

سختی    0.682592

کمزوری    0.656343

برائی    0.642194

تکلیف    0.631510

لعنت    0.630676

پریشانی    0.627586

ظلم    0.627098

چوٹ    0.626393

زنا    0.625261

ممانعت    0.621718

Top 30 analogous words or synonyms for زیادتی

Article Example
2012ء دہلی اجتماعی زیادتی واقعہ 16 دسمبر 2012 کو بھارت کے دار الحکومت دہلی میں ایک طالبہ جیوتی سِنگھ پانڈے کے ساتھ بعض نوجوانوں نے ایک عوامی بس میں اجتماعی عصمت دری کی، اور سڑک پر ڈال دئے۔ پوشیدہ اعضاء میں زبردست چوٹوں اور شدید پھٹن کے سبب سنگاپور شفاخانہ میں داخل کی گئیں، جہاں 29 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ اس سے قبل طالبہ کو صفدرجنگ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں مصنوعی آلات تنفس کے ذریعہ علاج کیا گیا لیکن 13 دن بعد 26 دسمبر کو طالبہ کی نازک حالت کے پیش نظر سنگاپور ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
2012ء دہلی اجتماعی زیادتی واقعہ شام کو جنوبی دلّی میں فلم دیکھنے کے بعد وہ ایک نرینہ ساتھی کے ساتھ ایک بَس پر سوار ہوئیں، بس پر پانچ اور مسافر تھے جو سارے ڈرائیور کے دوست تھے۔ اُن چھ افراد کو ڈرائیور سمیت حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
2012ء دہلی اجتماعی زیادتی واقعہ اس واقعے کی بین الاقوامی سطح پر اشاعت ہوئی، اور اقوامِ متحدہ خواتین کی جانب سے مذمّت ہوئی۔ دہلی میں زبردست عوامی احتجاج ہوئے، جہاں ہزاروں مظاہرین پر پولیس افسران نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کی۔ اس جیسے احتجاج ملک کے دیگر اہم شہروں میں بھی ہوئے۔ پولس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجہ میں 100 اشخاص زخمی اور ایک قتل ہوا۔
قصورمیں بچوں سے جنسی زیادتی کا سکینڈل قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کو 2015 کا سب سے بڑا سکینڈل سمجھا جا رہا ہے۔2006 سے 2014 کے دوران حسین والا ضلع قصور میں 280 سے 300 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر اُن کی ویڈیو بنائی گئی اور پھر ان ویڈیوز کی مدد سے ماں باپ کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بٹورے گئے۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ اس واقعے میں پولیس اور مقامی ایم پی اے ملک احمد سعید بھی ملوث ہیں۔
قصورمیں بچوں سے جنسی زیادتی کا سکینڈل 8 اگست کو، بچوں سے زیادتی کے خلاف مقامی آبادی بالخصوص متاثرہ بچوں کے والدین نے شدید احتجاج کیا ۔پولیس نے دیپالپور روڈ اور دیگر قریبی سڑکوں پر مظاہرین کو روکنے کی کوشش جس کے رد عمل میں مظاہرین نے اور پولیس میں تصادم بھی سامنے آیا ،مظاہرین نے پولیس پر پتھروں سے وار کئے جبکہ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔