Top 10 similar words or synonyms for زنگی

ایبک    0.807796

غیاث    0.804954

عماد    0.801252

علاء    0.789866

علاؤ    0.781346

التتمش    0.775470

ارسلان    0.759824

الظاہر    0.758649

معز    0.757568

معزالدین    0.753022

Top 30 analogous words or synonyms for زنگی

Article Example
عماد الدین زنگی عماد الدین 1085ء میں قاسم الدولہ ابو سعید کے ہاں پیدا ہوئے جو سلجوقی سلطان ملک شاہ اول کی حکومت میں حلب کے گورنر تھے۔ 1094ء میں بغاوت کے الزام میں ان کے والد کا سر قلم کردیا گیا جس کے بعد عماد الدین زنگی موصل کے گورنر کے ہاں پروان چڑھے۔ عماد 1127ء میں موصل اور 1128ء میں حلب کے اتابق بنے اور دونوں شہروں کو اپنے اقتدار میں لے آئے ۔
زنگی ناوڑ جھیل زنگی ناوڑ جھیل بلوچستان کے ضلع نوشکی کے جنوب مغرب میں48کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور بے پناہ خوبصورتی کی وجہ سے ایک منفرد قدرتی تفریح مقام ہے ۔ زنگی ناوڑ کا کل رقبہ 1060ایکڑ پر پھیلا ہو اہے اس کی لمبائی12.8کلو میٹر ہے ۔بھاری بارشوں کے موسم کے نتیجے میں جھیل پانی سے بھر جاتی ہے گرمیوں کے موسم میں پانی کا لیول 0.9تک رہ جاتا ہے اب تک زنگی ناوڑ میں سالانہ اوسطاً76ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔
عماد الدین زنگی عماد الدین زنگی کا سب سےبڑا کارنامہ 1144ء میں ایک صلیبی ریاست ایڈیسا کا خاتمہ تھا۔ زنگی نے 24 دسمبر 1144ء کو اس پر قبضہ کرلیا۔ ایڈیسا کا خاتمہ دوسری صلیبی جنگ کی وجہ بنا۔
نور الدین زنگی یہ واقعہ مدینہ کی تاریخ کی تقریباً تمام کتب میں موجود ہے۔ اس کا ذکر شیخ محمد عبدالحق محدث دہلوی علیہ رحمہ نے بھی اپنی کتاب "تاریخ مدینہ" میں تین بڑی سازشوں کے ساتھ کیا ہے جس میں سے یہ واقعہ سب سے مشہور ہے۔
عماد الدین زنگی پہلی صلیبی جنگ کے بعد بیت المقدس اور فلسطین کے کئی علاقوں پر عیسائیوں کا قبضہ ہوگیا تھا اور بیت المقدس عیسائیوں اور یہودیوں کی طرح مسلمانوں کے ليے بھی بڑا مقدس مقام ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام، دائود علیہ السلام، موسی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام اسی خطے میں ہوئے اور جس طرح وہ عیسائیوں اور یہودیوں کے پیغمبر تھے اسی طرح مسلمانوں کے بھی پیغمبر ہیں۔ پھر خود حضرت محمد مصطفی کو جب معراج ہوئی تو وہ مسجد اقصی ہی میں ٹھہرے تھے اور یہیں سے آسمان پر تشریف لے گئے تھے۔ ان حالات میں مسلمانوں کے ليے ممکن نہ تھا وہ فلسطین پر عیسائیوں کا قبضہ خاموشی کے ساتھ گوارا کرلیتے۔ انہوں نے عیسائیوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی اور جن لوگوں نے عیسائیوں سے مقابلے میں نام پیدا کیا ان میں پہلا مشہور شخص عماد الدین زنگی تھا۔
عماد الدین زنگی دمشق کے حصول کی مسلسل کوششوں کے دوران 1146ء میں ایک فرانسیسی غلام نے عماد الدین کو شہید کردیا۔ عماد الدین زنگی سلطنت کا بانی تھا۔ اس کے انتقال کے بعد بڑا بیٹا سیف الدین غازی موصل میں جبکہ دوسرا بیٹا نور الدین حلب میں اس کا جانشیں بنا۔
نور الدین زنگی دوسری صلیبی جنگ میں فتح کی بدولت ہی مسلمان تیسری صلیبی جنگ میں فتح یاب ہوکر بیت المقدس واپس لینے میں کامیاب ہوئے۔ اس زمانے میں مصر میں فاطمی حکومت قائم تھی لیکن اب وہ بالکل کمزور ہوگئی تھی اور مصر چونکہ فلسطین سے ملا ہوا تھا اس لیے عیسائی اس پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ یہ دیکھ کر نورالدین نے ایک فوج بھیج کر 564ء میں مصر پر بھی قبضہ کرلیا اور فاطمی حکومت کا خاتمہ کردیا۔
نور الدین زنگی نور الدین ابو القاسم محمود ابن عماد الدین زنگی زنگی سلطنت کے بانی عماد الدین زنگی کا بیٹا تھا جس نے تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔ نور الدین فروری 1118ء میں پیدا ہوا اور 1146ء سے 1174ء تک 28 سال حکومت کی۔
نور الدین زنگی واقعہ پیش خدمت ہے-
نور الدین زنگی نور الدین نے شریعت کی خود پابندی کی اور اپنے ساتھیوں کو بھی پابند بنایا۔ انہیں دیکھ کر دوسروں نے تقلید کی جس کی وجہ سے عوام میں اسلام پر عمل کرنے جذبہ پیدا ہوگیا اور لوگ خلاف شرع کاموں کے ذکر سے بھی شرمانے لگی۔