Top 10 similar words or synonyms for روبرٹو

میلیسا    0.902968

ویوا    0.894896

کرسٹین    0.892358

مارلن    0.891208

الیگزینڈرا    0.890082

ڈاز    0.889919

کوزاک    0.889807

موریسن    0.889728

فرڈتجوف    0.888513

ایشلے    0.887511

Top 30 analogous words or synonyms for روبرٹو

Article Example
روبرٹو باجیو باجیو پیدائشی کیتھولک عیسائی تھے لیکن بعد ازاں انہوں نے بدھ مذہب اختیار کر لیا تھا۔
روبرٹو باجیو روبرٹو باجیو (پیدائش: 18 فروری 1967ء) اٹلی کے سابق فٹ بالر ہیں جو 1990ء کی دہائی میں دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی تھے۔ انہوں نے تین عالمی کپ میں ملک کی نمائندگی کی اور اٹلی کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین عالمی کپ میں گول اسکور کیے۔ وہ 1994ء کے عالمی کپ کے بہترین اطالوی کھلاڑی تھے جس میں ان کی کارکردگی کی بدولت اٹلی عالمی کپ کے فائنل تک پہنچا جہاں برازیل کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ کے مرحلے میں ان کی جانب سے گول ضائع کرنے سے اٹلی عالمی کپ سے محروم ہو گیا۔ انہوں نے 1993ء میں یورپی فٹ بالر آف دی ایئر اور فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے اعزازات جیتے۔
روبرٹو باجیو انہوں نے اٹلی کی جانب سے کل 56 میچ کھیلے جن میں 27 گول کیے۔ وہ اٹلی کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے تین عالمی کپ (1990ء، 1994ء، 1998ء) میں شرکت کی جس میں انہوں نے9 گول کیے۔