Top 10 similar words or synonyms for روانی

سادگی    0.742262

سلاست    0.717687

شگفتگی    0.698730

لہجے    0.694361

لب    0.651410

سلیس    0.646159

لطافت    0.637312

عبارت    0.632623

تراکیب    0.623582

آمیزش    0.622943

Top 30 analogous words or synonyms for روانی

Article Example
روانی بلوچ روانی قبیلہ رند بلوچ قبیلہ کی ایک مضبوط شاخ ہے ۔ قوی تحقیق ہے کہ بلوچ قوم کا تعلق شام کے علاقہ حلب کی وادی بلوص سے ہے۔مزید تحقیق سے پتہ چلتا ہے ۔کہ ایران ۔پاکستان میں آباد بلوچوں کے ہزاروں پاڑے حلب میں اپنی فطری خصلت یعنی لڑنے اور آگے بڑھنے کے پیش نظر نقل مکانی کرکے وادی بلوص میں آباد ھوئے تھے ۔ایران کے صوبہ بلوچستان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آباد قبائل میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں ۔پاکستان میں آباد بلوچ قبائل کو دو بڑے گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
روانی بلوچ کوہ سلیمان کے مغربی اور مشرقی جانب آباد قبائل میر شہلک خان رند کے دور سے پہلے آباد تھے۔ان میں بگٹی لاشاری رند اور اس کی ذیلی شاخیں شامل ہیں ۔میر چاکر خان رند کی تیس سالہ جنگ جو لاشاریوں کے ساتھ لڑی گئی تھی انتشار کا باعث بنی۔مزید براں آمدپنجاب میں دودائیوں اور غیر بلوچ اقوام کے ساتھ جنگ نے بلوچوں کے بڑے 44 قبائل کی تنظیم کو منتشر کر دیا تھا ۔میر چاکر خان رند جب پنجاب پر راج کرنے آیا تو جو رندوں کے مشہور پاڑے مختلف امور کی انجام دھی کے لیے ساتھ آے تھے ان میں سرفہرست رند ۔مندانی۔ دستی گورشیانی ۔ اندرا۔دریشک ۔لنڈ ۔بزدار۔لغاری۔نتکانی۔چنگوانی۔میرانی۔چاکرانی ۔گبول۔گدائی۔عالیانی۔رمدانی۔روانی۔گورمانی۔برمانی۔قیصرانی۔مزاری۔کچھیلا۔غزلانی۔جتوئی۔پتافی۔شر۔گوپانگ احمدانی۔ناھر۔ وغیرہ وغیرہ شامل تھے۔
روانی بلوچ رندوں کا ایک قبیلہ روانی بعد ازاں میر چاکر خان رند اور میر بجار خان رند کی اندرونی لڑائی میں دوسرے بہت سے پاڑوں کی طرح تقسیم ھو گیا تھا۔ ایک گروہ 1510ء تک میر بجار خان رند کے ساتھ اندرون سندھ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی عملداری قائم کرتا ھوا واپس مکران واپس چلا گیاتھا ۔جبکہ دوسرا گروہ میر چاکر خان رند کے ساتھ اپر پنجاب تک گیا ۔ یہی وجہ ہے کہ روانی قبیلہ پنجاب اور بلوچستان میں بکھر کر رہے گیا ہے۔کچھ ضلع خانیوال اور ضلع ملتان اور کچھ ضلع راجن پور میں آباد ہیں ۔ ضلع راجن پور میں 1610ء میں یہ قبیلہ اپنے دیگر ساتھی قبائل کے ساتھ کوہ سلیمان کے دامن میں آباد ھوا تھا ۔پھر حصول روزگار کے لیے قدیمی قصبہ نواں شہر 1865ء میں سردار اللہ دھایا خان روانی نےایک قطعہ خرید کیا اور یہی آباد ھو گیاتھا۔ سردار اللہ ودھایا خان روانی کے تین فرزند رسول بخش خان ۔عبدالرحمان خان ۔اور حسین بخش خان تھے۔ سردار اللہ ودھایا خان کا دوسرا بیٹا عبدالرحمن خان کو پڑھائی کے شوق نے قصبہ نواں شہر سے دیوبند (حالیہ بھارت) پہنچا دیا۔ 1913ء میں ملتان پھر لاہور اور پھر ایک قافلہ کے ساتھ دھلی اور پھر مدرسہ دیوبند میں اپنی دینی دنیاوی اور خاص کر طب کی تعلیم حاصل کی ۔واپس آکر راجنپور شہر میں آباد ھوکر مشہور و معاروف حاذق الحکیم حکیم عبدالرحمن خان رحمانی اپنے نام کی نسبت سے رحمانی کے لقب سے تادم مرگ عوام کی خدمت کرتے رھے ۔حکیم صاحب راجنپور کی وہ واحد شخصیت تھے جنہوں نے طب جراحی اور اخبار بینی کو متعارف کرایا تھا۔آج بھی یہی بلوچ خاندان اپنے نسبتی لقب "رحمانی" کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ حکیم بشیر احمد خان رحمانی، حکیم سعید احمد خان رحمانی حکیم روف احمد خان رحمانی ڈاکٹر گلزار احمد خان رحمانی ۔ ڈاکٹر انعام الحق خان رحمانی ۔ڈاکٹر خرم گلزار خان رحمانی ۔ڈاکٹر طلحہ گوھر خان رحمانی ۔احسان الحق خان رحمانی روانی بلوچ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نزیر احمد خان رحمانی خالد منظور خان رحمانی ایسی قبیلہ روانی کے چشم وچراغ ہیں۔
حجمی روانی شرح Volumetric flow rate
انار کلی (ڈراما) ” انار کلی کی زبان میں روانی اور انداز بیان میں دلفریبی ہے اور زبا ن شستہ و برجستہ ہے۔“