Top 10 similar words or synonyms for دومۃ

الجندل    0.902382

عسير    0.777172

قرد    0.757794

بلقاء    0.757391

سویق    0.756885

رابغ    0.756390

طفیلہ    0.752743

حماہ    0.744203

تبوک    0.744111

قار    0.738306

Top 30 analogous words or synonyms for دومۃ

Article Example
دومۃ الجندل دومة الجندل قدیم شہر ہے جو سعودی عرب کے شمال مغربی حصے صوبہ الجوف میں میں واقع ہے۔ دومۃ الجندل کا لفظی معنی دومہ کے پتھر ہے۔ دومہ اسماعیل علیہ السلام کے بارہ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام ہے۔ شہر کا عکادی زبان میں نام الدومتو تھا۔
غزوہ دومۃ الجندل یہ غزوہ ربیع الاول 5 ہجری کو پیش آیا۔دومتہ الجندل حکومت روم کی حدود میں صوبہ شام کا ایک سرحدی شہر تھا۔دومتہ الجندل اور اس کے گردونواح کے علاقے ڈاکوؤں اور لٹیروں کامرکز بنے ہوئے تھے۔جوان علاقوں میں میں سے گزرنے والے تجارتی قافلوں اور مسافروں کو لوٹ لیتے تھے۔کسی کو ان کی سرکوبی کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔چونکہ دومتہ الجندل ایک تجارتی گزرگاہ تھا ان ڈاکوؤں نے مسلمانوں کے قافلوں کو روکنا اور لوٹنا شروع کر دیا۔اسلئے نبی کریمؐ نے فوری طور پر ان کی سرکوبی کا فیصلہ فرمایا۔آپ ربیع الاول 5 ہجری کو ایک ہزار سپاہیوں کا لشکر لے کر دومتہ الجندل کی طرف روانہ ہوئے۔لیکن جب ان لوگوں کو لشکر اسلام کی آمد کی اطلاع ملی تو یہ لوگ بھاگ گئے۔جب مجاہدین وہاں پہنچے تو سارا علاقہ خالی پڑا تھا۔صرف ان کے جانور چر رہے تھے۔جن پر مجاہدین نے قبضہ کرلیا۔نبی کریمﷺ نےقرب و جوار میں بھی اپنے دستے روانہ کئے لیکن وہاں کوئی آدمی نہ ملا۔نبی کریمؐ نے چند روز وہاں قیام فرمایا پھر مدینہ منورہ واپس تشریف لے آئے۔اس غزوہ میں جانوروں کی بڑی تعداد بطور مال غنیمت مسلمانوں کے ہاتھ آئی جسے مجاہدین میں برابر تقسیم کر دیا گیا۔یہ لشکر 20 ربیع الثانی 5 ہجری کو واپس مدینہ منورہ پہنچا۔
سریہ عبد الرحمن بن عوف شعبان 6ہجری میں سریہ عبد الرحمن بن عوف دومۃ الجندل روانہ کیا گیا۔
ربیع الاول ٥ ھ - ٢٥ ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔
جنگ دومتہ الجندل دومۃ الجندل دمشق سے پانچ منزل اور مدینہ سے دس منزل دمشق اور مدینے کے درمیان شام کی سرحد پر واقع ہے۔ یہاں کے عیسائی حاکم اکیدر نے مدینے پرحملہ کرنے کے لیے ایک لشکر تیار کیا تھا۔ اس کی اطلاع ملنے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہزار مسلمانوں کے ساتھ دومۃ الجندل سے ایک دن کی مسافت پر پہنچے تو پتا چلا کہ دشمن کی چراگاہ یہاں سے قریب ہے۔ حضور کی اجازت سے مسلمانوں نے مویشیوں پر قبضہ کر لیا۔ یہ خبر حاکم دومۃ الجندل کو پہنچی تو وہ گھبرا کرفرار ہوگیا۔ آپ وہاں پہنچے تو میدان خالی تھا۔ چند دن وہاں قیام کے بعد حضور مدینے واپس تشریف لائے۔ یہ سفر غزوہ دومۃ الجندل کے نام سے مشہور ہے۔