Top 10 similar words or synonyms for دولة

سلطنة    0.719398

ولاية    0.699924

نهر    0.691591

السورية    0.689580

المملكة    0.684642

état    0.681342

العربية    0.657885

الصومال    0.657160

soomaaliya    0.634270

المغرب    0.631409

Top 30 analogous words or synonyms for دولة

Article Example
زیدیہ مکتب فکر کی کتب 23 - دولة بني رسول
دولت فلسطین دولت فلسطین یا ریاست فلسطین (State of Palestine) (عربی: دولة فلسطين)
ریاست ھتای ریاست ھتای (Hatay State) (ترکی: Hatay Devleti, فرانسیسی: État du Hatay, عربی: دولة هتاي) شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم ہونے والی ایک ریاست تھی۔
ریاست علويين ریاست علويين (Alawite State) (عربی: دولة جبل العلويين) شیعوں کے مقامی فرقے علوی کے غالب ہونے پر فرانسیسی تعہد کے زیر پہلی جنگ عظیم کے بعد قائم ہوئی۔
ریاست سوریہ (1924–1930) ریاست سوریہ (State of Syria) (فرانسیسی: État de Syrie، عربی: دولة سوريا) ایک فرانسیسی تعہدی ریاست تھی جو 1 دسمبر 1924 کو ریاست حلب اور ریاست دمشق کے الحاق سے وجود میں آئی۔
ریاست دمشق ریاست دمشق (State of Damascus) (فرانسیسی: État de Damas، عربی: دولة دمشق) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔
ریاست حلب ریاست حلب (State of Aleppo) (فرانسیسی: Etat D 'Alep، عربی: دولة حلب) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔
ریاست درویش ریاست درویش (Dervish state) (صومالی: Dawlada Daraawiish، عربی: دولة الدراويش) ایک ابتدائی بیسویں صدی کی صومالی سنی اسلامی ریاست تھی جسے محمد عبداللہ حسن ایک مذہبی رہنما نے قائم کیا۔ محمد عبداللہ حسن نے قرن افریقہ سے وفادار لوگوں سے ایک فوج تشکیل دی جنہیں درویش کہا جاتا تھا۔
ابوبکر البغدادی 2003ء میں عراق پر امریکی حملہ کے بعد انہوں نے القاعدہ کے ساته روابط شروع کئے اور امریکہ کے خلاف بهرپور مزاحمت شروع کردی. اس وقت القاعدہ فی العراق کا سربراہ ابو مصعب الزرقاوی تها. بغدادی کو گرفتار کیا گیا اور 2009ء میں رہا ہوۓ. 2006ء کو ابومصعب الزرقاوی کی ہلاکت واقع ہوئی اور مجاہدین شوری کونسل کا سربراہ ابو عمر البغدادی مقرر ہوا. جس نے تنظیم کا نام بدل کر دولة العراق الاسلامية رکها. 2010ء میں ابوعمر بهی امریکی بمباری میں ہلاک ہوا اور تنظیم کا نیا سربراہ ابوبکر البغدادی مقرر ہوا.
عظیم لبنان عظیم لبنان (Greater Lebanon) (عربی: دولة لبنان الكبير) موجودہ لبنان کی پیشرو ریاست ہے۔ شام اور لبنان کے لئے فرانسیسی تعہد پہلی جنگ عظیم کے آخر جمعیت الاقوام کی طرف سے تفویض کیا گیا تھا۔ 1920ء میں معاہدہ سیورے کے تحت سلطنت عثمانیہ کو تقسیم کر دیا گیا تھا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ مشرق وسطی میں اس کے چار علاقوں کو عارضی طور پر جمعیت الاقوام کی طرف سے برطانیہ اور فرانس کو سونپ دیا جائے۔ فرانس کو شام اور لبنان جبکہ برطانیہ فلسطین اور عراق دیئے گئے۔