Top 10 similar words or synonyms for خواجگان

سيرالاقطاب    0.785560

زندگينامه    0.764548

سہروردیہ    0.753752

chishti    0.746836

مجددیہ    0.731283

مودود    0.725723

چشت    0.724608

قلندربابا    0.718776

اولیاۓ    0.718618

هاي    0.716782

Top 30 analogous words or synonyms for خواجگان

Article Example
سلسلہ خواجگان صوفیہ کا سلسلہ، قدامت کے لحاظ سے یہ سب سے پہلے آتا ہے۔ یہ ترکستان میں قائم ہوا تھا۔ اس کے سب سے مشہور بزرگ خواجہ محمد اتابسوی (متوفی )1166 ہیں۔ ان کے بعد خواجہ عبدالخالق غجدوانی نے اسے کافی فروغ دیا اور تصوف کی کئی اصطلاحات مثلا خلوت درانجمن، نظر بر قدم، بازگشت وغیرہ رائج کیں۔لیکن اسے سب سے زیادہ فروغ خواجہ بہاءالدین نقشبندی (المتوفی )1388 نے دیا اور اس کے بعد سے یہ سلسلہ نقشبندیہ کے نام سے مشہور ہو گیا یعنی مصور روح اسلام کا انعکاس کرنے والا۔ یہ لوگ اویس قرنی کی طریقت سے زیادہ مشابہ ہیں۔ خواجہ نقشبند نے اتباع سنت پر خاص طور سے زور دیا ہے۔
سلسلہ خواجگان خواجگان سلسلہ
سلسلہ خواجگان گو سلسلہ خواجگان سب سے پرانا سلسلہ ہے لیکن ہندوستان میں یہ سلسلہ سب کے بعد پہنچا۔ خواجہ باقی باللہ (متوفی )1603 اسے ہندوستان لائے۔ پھر ان کے عزیز مرید اور خلیفہ شیخ احمد المعروف مجدد الف ثانی (متوفی )1624 نے اس سلسلہ کو ہندوستان میں ترقی دی اور اس کے بعد یہ سلسلہ مجددیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔
خواجگان (خواجہ خیل) خواجگان (خواجہ خیل) خاندان، پشتون قبیلے یوسفزئی سےتعلق رکھتے ہیں جو ضلع سوات میں آبادہے، خاص طور پہ سوات کے علاقے چارباغ، بریکوٹ اور مینگورہ میں۔
خواجگان (خواجہ خیل) یہ خاندان سوات آنے سے پہلے پڑھنے پڑھانے کا کام کرتے تھے اور یوسفزئی قبیلے کے سوات آنے کے بعد انھوں نے تجارت کا پیشہ اختیار کیا تھا جو اج تک چلا آرہا ہے