Top 10 similar words or synonyms for خلجی

غوری    0.794046

التتمش    0.781869

قاچار    0.778288

غیاث    0.765868

علاؤالدین    0.759307

زنگی    0.740036

بلبن    0.739328

غزنوی    0.734565

ایبک    0.733405

لودھی    0.732101

Top 30 analogous words or synonyms for خلجی

Article Example
محمود خلجی محمود خلجی کے ابتدائی حالات دستیاب نہیں۔ 1435ء میں وہ ہوشنگ شاہ کے بیٹے محمد کو قتل کرنے کے بعد تخت نشین ہوا۔ دہلی سلطنت پر لشکر کشی کی مگر ناکام ہوا۔ بعد ازاں 1440ء میں میواڑ (ریاست اودے پور) کے حکمران رانا کنبھ کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ تاہم محمود خلجی کے زمانہ حکومت میں سلطنت مالوہ طاقتور ہوتی چلی گئی۔1450ء میں محمود خلجی نے گجرات (بھارت) پر لشکی کشی کی، اُس وقت محمد شاہ دؤم وہاں حکمران تھا۔ محمود خلجی 80 ہزار گھڑسواروں کی فوج کے ہمراہ تھا۔ فروری 1451ء میں محمد شاہ دؤم انتقال کرگیا اور اُس کا بیٹا احمد شاہ دؤم حکمران بنا۔ محمود خلجی نے سلطان پور کا محاصرہ کرلیا اور سپہ سالار ملک علاؤ الدین سہراب قطب الدین نے ہتھیار ڈال دئیے۔ علاؤ الدین کے ہتھیار ڈال دینے سے محمود خلجی نے اُسے مانڈو، مدھیہ پردیش کا گورنر مقرر کیا۔1451ء میں محمود خلجی نے ناگور فتح کرلیا۔
محمود خلجی محمود خلجی پندرہویں صدی عیسوی میں سلطنت مالوہ کا حکمران تھا جس نے 1436ء سے 1469ء تک حکومت کی۔
خلجی خاندان کرسکا۔ اس خاندان کا سب سے مشہور بادشاہ علاؤالدین خلجی تھا۔ جو جلاؤالدین فیروزکا بھتیجا اور داماد تھا۔ جو اپنے چچا کو قتل کرکے تخت پر بیٹھا تھا۔ یہ پہلاحکمران تھا جس نے جنوبی ہند کو فتح کیا۔ اس کے علاوہ یہ اپنی دور رس اصلاحات کی وجہ سے تاریخ میں مشہور ہوا۔ اس خاندان کا آخری حکمران اس کا بیٹا قطب الدین مبارک خلجی تھا جس کو اس کے نومسلم غلام خسرونے قتل کرکے اس خاندان کا خاتمہ کردیا۔ (ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ ۳۵۳ تا ۲۰۴)
خلجی خاندان کے ساتھ مل کر منگولوں کے خلاف مزحمت کی تھی۔ ۳۶۶ھ میں خلجیوں کے ایک گروہ جو سلطان محمد خلجی کے لشکری تھے اپنے سردار ملک خان محمد خلجی کی سردگی میں سندھ پر قابض ہوگئے، ناصرالدین قباچہ نے ان کے خلاف اقدام کیا اور انہیں نکال باہر کیا اور ان کا سردار ماراگیا۔ (منہاج سراج طبقات ناصری جلد اول، ۴۶۵۔ ۵۴۷، جلد دوم، ۰۳۱۔ ۶۴۱)
خلجی خاندان صرف دوسو آدمیوں کی مدد سے بنگال فتح کیا۔ اس طرح دوسرے خلجی سرداروں میں علی مردان خلجی، غرزالدین، محمد شیراں، میران شاہ اور ملک جلال الدین بن خلج خان کے نام ملتے ہیں۔ آخر الذکر برصغیر میں خلجی سلطنت کا بانی تھا۔ (منہاج سراج طبقات ناصری جلد اول، ۵۴۷ تا ۱۰۸)