Top 10 similar words or synonyms for حماقتیں

پڑھئیے    0.850210

sac    0.840554

دیکھئیے    0.808789

کملے    0.805456

پڑھیے    0.788083

amniotic    0.778552

گمبھیر    0.761896

comment    0.754536

پڑھیئے    0.749799

scribe    0.748377

Top 30 analogous words or synonyms for حماقتیں

Article Example
نا معلوم افراد (فلم) فلم کی کہانی کراچی میں رہنے والے تین افراد کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خراب مالی حالات کے باعث پریشان ہیں۔ خود کو معاشی طور پر جلد سے جلد مستحکم کرنے کی غرض سے اُنہیں ایک انوکھا خیال سوجھتا ہے۔ اس خیال کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اُن سے کئی غلطیاں، حماقتیں اور مضحکہ خیز حرکتیں سرزد ہوتی ہیں۔
اردو کی آخری کتاب (تصنیف) اس کتاب کا انداز کہیں تمثیلی اور کہیں رمزیہ ہے اُن کا ہر حربہ اور تجربہ حد درجہ کامیاب ہے۔جس میں ہماری قومی کوتاہیوں کا ذکر بھی ہے اور انفرادی خود غرضیوں کا تذکرہ بھی وقتی فائدے کے لیے ناجائز ذرائع پر ایمان کی داستان کا بیان بھی ہے اور اس دور کے حکمرانوں کی نااہلیاں اور حماقتیں بھی شامل ہیں۔ لیکن یہ سب کچھ ایسے لطیف او ر شگفتہ انداز میں ہے کہ قاری دیر تک اس سے لطف انداز ہوتا رہتا ہے۔ حکمرانوں کے اردگرد خوشامدیوں کی کمی نہیں ۔ ”دین الٰہی“ کے عنوان سے ایسے لوگوں کو موضوع بنایا گیا ہے جو حکمرانوں کے اردگرد خوشامد کرتے ہیں اوریہ ایسا موضوع ہے جو ہر زمانے میں رائج رہا ہے اور آئندہ بھی ہمیشہ تازہ رہے گا۔
کائنات عظیم دھماکے ’ بگ بین ‘ کا نظریہ سب سے پہلے 1930میں پیش کیا گیا تھا ۔ اب تک اس پر دنیا بھر میں تحقیق ہوچکی ہے اور ان تحیقات سے بھی اس نظریہ پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوا۔ لیکن اس پر جو اعترض کیئے گئے۔ ان کے ہر اعتراض کے جواب میں مزید تحقیات کی ایسی سچائیوں سے پردہ اٹھایا کہ سے یہ نظریہ مزید مستحکم ہوتاگیا ۔ اگر یہ نظریہ سائنسی طور پر یکسر غلط ہوتا تو اب تک کی ہزار پہلو تحقیق سے اس کی بے شمار حماقتیں سامنے آجانی چاہے ۔ جب کہ اس کے برعکس ہوا یہ کہ اس کے مقدمات کو درست مان کر ہونے والی تحقیقات نے فلکی طبعی علوم کے مختلف شعبوں نے میں نئی حقیقتوں کو دریافت کیا ہے اور اس کی تعائید مزید کی ہے۔ یہی وجہ ہے آغاز کائنات کے بارے میں اب تک یہی نظریہ سب سے بہتر تسلیم کیا گیا ہے ۔ کائنات کی عمر کے بارے میں تازہ ترین تحقیقات میں 90 ارب سال کی قیاس آرائی کی گئی ہے ۔ تاہم اس سلسلے میں ابھی تک کوئی بات حروف آخر کی حثیت نہیں رکھتی ہے۔ کائنات کے عناصر ترکیبی میں بڑی چیزیں یہ ، کہکشاں ، ستاروں ے وسیع و عریض سلسلے ، ستاروں کے گروہ اور نیبولے ( ستاروں کے درمیان گرد اور گیس کے بادل جو بارےک مادی ذرات پر مشتمل ہیں ) یہ عناصر ترکیبی کروڑوں کی تعداد میں ہیں اور ان عناصر سے بدرجہا چھوٹے عناصر ترکیبی میں شامل ہیں ۔ نظام شمسی ، سیاروں کے گروہ ، سیٹلائٹ ، دم دار ستارے اور شہاب و ثاقب جو کسی جرم فلکی کے گرد گھوم رہے ہیں ۔ ان چھوٹے عناصر کا محل و قوع لاکھوں کروڑوں کہکشاؤں کے درمیان کہیں بھی ہوسکتا ہے۔ ان اجسام کے علاوہ کائنات میں کئی میدان ہائے ثقل اور کئی شعائیں اور تابکاریاں بھی ہیں ، یعنی نوانائی کی مختلف شکلیں بھی ہیں۔