Top 10 similar words or synonyms for حرتخطیط

odyssey    0.897076

electrospray    0.895597

component    0.895324

surveying    0.888564

التفاظ    0.886688

volt    0.884798

حافلہ    0.884506

hemorrhoidal    0.884191

apoptosis    0.882783

plasticity    0.881701

Top 30 analogous words or synonyms for حرتخطیط

Article Example
حراری تخطیط حرتخطیط طباعت (thermographic printing) ایک ایسی طباعت کو کہا جاتا ہے کہ جس میں حروف یا تصاویر کو کاغذ پر طبع کرنے کے لیے حرارت پر انحصار کیا جاتا ہے۔ ان طرزیات میں استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اس کاغذ پر جس پر کچھ چھاپنا ہو ایک ایسے مادے کی استرکاری کردی جاتی ہے کہ جو حرارت پا کر اپنا رنگ تبدیل کرنے کی خاصیت کا حامل ہوتا ہے۔ ایسا عام طور پر پرانی فیکس آلات میں اور یا پھر دکانوں پر خریداری کی رسید نکالنے والے آلات میں دیکھنے میں آتا ہے۔ اس قسم کے حرتخطیط آلات کو بلاواسطہ تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ ایک اور طریقۂ کار کے مطابق چھاپ کر حروف یا شکل کسی پٹی پر سے اس کاغذ پر منتقل کر دی جاتی ہے کہ جس پر کوئی عبارت یا شکل چھاپنا مقصود ہو۔
حراری تخطیط سیاہ جسم کے قانون پلانک کے مطابق چونکہ زیرسرخ شعاعیں تمام اجسام سے انکے جسم کے درجۂ حر کے مطابق نکلتی ہیں اور اگر ان حرارتی شعاعوں کو قابل بصر بنا لیا جاۓ تو پھر اسکی مدد سے ارد گرد کے ماحول میں آنکھ کی بلا کسی بصری تحریک (light stimulation) کے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور یہی طرزیات اصل میں حرتخطیط یا thermography ہے۔ چونکہ اس طریقۂ کار میں مختلف اجسام یا ایک ہی جسم کے مختلف حصوں سے نکلنے والی مختلف حرارت کو محسوس کیا جاتا ہے لہذا اس حرارتی فرق کی بنا پر ہر جسم کی الگ الگ شکل نمایاں کی جاسکتی ہے اور اسی لیے اس حرارتی نقشہ سازی کے لیے تخطیط کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جب اس قسم کی حرارتی فرق کو کسی حرتخطیط عکاسہ (thermographic camera) سے دیکھا جاتا ہے تو وہ اجسام جو نسبتا سرد یا کم گرم ہوتے ہیں وہ ان اجسام سے بالکل الگ تاثر پیدا کرتے ہیں جو گرم ہوں اور اسی وجہ سے انسان اور دیگر گرم خون حیوانات بہت آسانی سے ماحولی پسمنظر سے الگ شناخت کیۓ جاسکتے ہیں۔ ایک یہ وجہ بھی ایسی ہے کہ جس کی وجہ سے اس طرزیات کا استعمال عسکری مقاصد کے لیے بہت کثرت سے دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن اسے ساتھ ساتھ ہی اس طراز نے دیگر کئی شعبہ زندگی میں بھی اپنی راہ تلاش کی ہے، مثال کے طور پر آتش پیکار (fierfighter) اسکی مدد سے تاریکی اور اندھیرے میں بھی دیکھ کر اپنا کام انجام دے سکتے ہیں اور انکو آگ میں پھنسے انسان اور آگ کا منبع دیکھنے میں معاونت ملتی ہے۔ اسی طرح طاقتی خطوط (power lines) پر کام کرنے والے افراد ان مقامات کا اندازا لگا سکتے ہیں کہ جہاں پر حرارت بہت زیادہ بڑھ گئی ہو اور اسے درست کر کہ مستقبل کے حادثات کو قبل از وقت روک سکتے ہیں۔ ایک اور استعمال عزل حرارت (thermal insulation) میں دیکھنے میں آتا ہے کہ جہاں تعمیراتی کام کرنے والے افراد ان مقامات کو زیادہ حرارت خارج کرتا ہوا دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں پر عزل میں کوئی خامی رہ گئی ہو۔ حرتخطیط عکاسے آج کل پرتعیش کاروں میں بھی لگاۓ جاتے ہیں جو گاڑی کو تاریکی میں چلانے میں مدد کرتے ہیں۔
حراری تخطیط عام طور پر حرتخطیط عکاسوں میں CCD کے بجاۓ ‏CMOS کے FPA لگاۓ جاتے ہیں جن میں InSb، InGaAs اور QWIP کے FPA بہت عام ہیں۔ جبکہ آج کل کی جدید ترین طرزیات میں عام طور پر ایسی اختراعات بھی استعمال میں آچکی ہیں کہ جو کم خرچ اور غیرسرد خرد اشعاع پیما (microbolometer) کے FAP کو اپنی ساخت میں استعمال کرتی ہیں۔ انکا مِیز (resolution) عام طور پر دستیاب بصری عکاسوں یا کیمروں کی نسبت کم ہوتا ہے جس کی حد عمومی طور پر 160x120 تا 320x240 کے درمیان اور بہت مہنگے آلات میں 640x512 عکصر (pixels) تک ہوتی ہے۔ پرانے اشعاع پیما (bolometers) میں انکو ٹھنڈا کرنے کے لیے ایک قسم کی بردی (cryogenic) اختراع کی ضرورت بھی ہوتی ہے جو یا تو کوئی اسٹرلنگ چکر ہو سکتا ہے یا پر مائع نائٹروجن۔