Top 10 similar words or synonyms for حذافہ

مدركة    0.937040

الياس    0.933789

كنانة    0.932540

خزيمة    0.927966

النضر    0.921622

كعب    0.920891

وکیع    0.916389

وهب    0.915899

عبدالاسد    0.910029

الافضل    0.909029

Top 30 analogous words or synonyms for حذافہ

Article Example
عبداللہ بن حذافہ سہمی عبد اللہ بن حذافہ سہمی نے کہا دوبارہ کہو تم نے کیا کہا۔ اس نے پھر اپنی بات دہرائی۔ فرمایا تم تو ایک ملک کے بادشاہ ہو صرف روم کے۔ والذی نفسی بیدہ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر تم ساری دنیا کے بادشاہ ہوتے بلاشرکت غیرے اور پھر تم ساری دنیا کا بادشاہ مجھے بنا دیتے اور تاج میرے سر پر رکھ دیتے تو پھر بھی میرے دل میں ایمان چھوڑنے کا تصور بھی نہیں آسکتا۔
خارجہ بن حذافہ سہمی صحابی ۔ زمانہ جاہلیت میں آپ کا شمار بہترین عرب شاہسواروں میں ہوتا تھا۔ فتح مکہ میں مسلمان ہوئے اور حضرت عمر کے عہد خلافت میں فتوحات مصر کے موقع پر جنگی خدمات سرانجام دیں ۔ حضرت عمر نے جن چار افسروں کے ماتحت چار ہزار کی کمک مصر روانہ کی، ان میں ایک آپ بھی تھے۔ فتح مصر کے بعد عمرو بن العاص نے خارجہ بن حذافہ کو مصر کے عہدۂ قضا پر مامور کیا۔ جنگ صفین کے بعد خارجیوں نے عمرو بن العاص کے بجائے غلطی سے آپ کو شہید کر دیا۔ رسولاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چند احادیث کے راوی ہیں۔
خنیس بن حذافہ خنیس بن حذافہ اصحاب صفہ کے مہاجر صحابہ میں شمار کئے جاتے ہیں یہ ام المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر کے پہلے خاوند ہیں۔
خنیس بن حذافہ پورا نسب اس طرح ہے
خنیس بن حذافہ خنیس نام، ابوحذیفہ کنیت، پہلے حبشہ میں ہجرت کی، بعد میں مدینہ ہجرت کی