Top 10 similar words or synonyms for جیلانی

عبدالقادر    0.857637

قادری    0.792857

شیرازی    0.784845

القادری    0.774067

مرتضی    0.768357

جنید    0.765761

جيلانی    0.764746

عبدالمجید    0.758295

زادہ    0.756788

حقانی    0.756089

Top 30 analogous words or synonyms for جیلانی

Article Example
قربان جیلانی قربان جیلانی 18 ستمبر، 1938ء کو حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1959ء میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد اسٹیشن سے اپنی فنی زندگی کا آگاز کیا۔ بعدازاں ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن سے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے قیام کے بعد انہوں نے ٹیلی وژن کے متعدد اردو اور سندھی ڈراموں میں کام کیا جن میں انکل عرفی اور دیواریں کے نام سرفہرست ہیں۔ انہوں نے 16 فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں 8 فلمیں اردو، 7 فلمیں سندھی اور ایک پنجابی زبان میں بنائی گئی تھی۔ انہوں نے ریڈیو، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے فن کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایکٹر ایکویٹی کے نام سے ایک تنظیم بھی بنائی تھی۔
جیلانی بانو جیلانی بانو اردو زبان کی معروف مصنفہ ہیں- حیدر آباد دکن (انڈیا) سے تعلق کی بنا پر ان کی اکثر کہانیوں میں حیدرآبادی تہذیب وثقافت کی جھلک واضح نظر آتی ہے- جیلانی بانو 14 جولائی 1936ء کو بدایوں (اتر پردیش) میں پیدا ہوئیں- اردو ادب سے لگاؤ انہیں اپنے والد صاحب حیرت بدا یونی سے ورثے میں ملا جو اپنے وقت کے معروف شاعر تھے- ان کی پرورش خالص ادبی ماحول میں ہو ئی- اپنے وقت کے بڑے مصنفین مثلاً سجاد ظہیر، مخدوم محی الدین، جگر مراد آبادی، کرشن چندر اور مجروح سلطان پوری وغیرہ کا ان کے گھر آنا جانا لگا رہتا تھا- اس ادبی ماحول نے ان کی تربیت اور شخصیت کی نشوونما میں اہم کردار ادا کیا- ابتدائی عمر سے ہی انہوں نے سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی ، میر تقی میر ، غالب، اقبال، گورکی، چیخوف، موپساں، بیدی، فیض احمد فیض، مجاز، قرۃالعین حیدر اور احمد ندیم قاسمی سمیت تمام بڑے بڑے ادباء کا کام پڑھ ڈالا- ان عظیم مصنفین کی تخلیقات کے مطالعےنے ان کی ادبی صلاحیتوں کو خوب جلا بخشی- بہرحال انہوں نے اپنا ایک مخصوص طرز تحریر اپنایااور کسی بڑے مصنف کی نقل نہیں کی- انہوں نے اپنی پہلی کہانی‘ ایک نظر ادھر بھی‘ 1952ء میں تحریر کی- ان کی شہرہ آفاق تحریر ‘موم کی مریم‘ نے ماہنامہ ‘سویرا‘ میں شائع ہوتے ہی انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا- ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ‘روشنی کا منار‘ اور پہلا ناول ‘ایوان غزل‘ تھا- ان کی کہانیاں ہمارے معاشرتی رویوں کی عکاسی کرتی ہیں-انہوں نے اپنی زیادہ تر کہانیوں میں معاشرےکے پسے ہوے غریب طبقے کو موضوع بنایا ہے-
جیلانی پارک یہ جیل روڈ پر سروسز ہسپتال کے سامنے واقع ہے۔ پارک میں ایک جھیل بھی موجود ہے۔
جیلانی پارک فہرست لاہور کے پارک اور باغات
جیلانی بانو ان کی معروف تحریریں یہ ہیں:
جیلانی بانو اس کے علاوہ انہوں نےحیدرآباد شہر پر بننے والی ڈاکومنٹری "حیدرآباد ایک شہر ایک تہذیب" کا سکرپٹ بھی تحریر کیا-
جیلانی کامران جیلانی کامران کے شعری مجموعوں میں استانزے، نقش کف پا، چھوٹی بڑی نظمیں، اور نظمیں، دستاویز اور جیلانی کامران کی نظمیں اور نثری کتب میں تنقید کا نیا پس منظر، نئی نظم کے تقاضے، غالب کی تنقیدی شخصیت، نظریہ پاکستان کا ادبی و فکری مطالعہ، اقبال اور ہمارا عہد، لاہورکی گواہی، قائد اعظم اور آزادی کی تحریک، ہمارا ادبی و فکری سفر، امیر خسرو کا صوفیانہ مسلک اور ادب کے مخفی اشارے شامل ہیں۔
جیلانی کامران جیلانی کامران 22 فروری، 2003ء کو لاہور، پاکستان میں 77 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ وہ اقبال ٹاؤن لاہور میں نشتر بلاک کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔
جیلانی بانو روشنی کے منار(1958ء)، نروان(1963ء)، جگنو اور ستارے(1965ء)، نغمے کا سفر (1977ء)، ایوان غزل (1977ء)، بارشِ سنگ (1985ء)
قربان جیلانی قربان جیلانی 30 اکتوبر، 1996ء میں کراچی، پاکستان میں انتقال کرگئے۔ وہ گلشن اقبال کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔