Top 10 similar words or synonyms for جونو

phoenix    0.857965

ہوریزونٹے    0.845053

اوڈنس    0.838773

ستاوانگیر    0.835882

بیلیم    0.832976

مارکونی    0.831227

liège    0.829956

نانسن    0.829585

راٹرڈیم    0.827809

روبلز    0.827747

Top 30 analogous words or synonyms for جونو

Article Example
جونو جونو(Juno) رومیوں کی سب سے بڑی دیوی جو جیوپیٹر یعنی مشتری کی بہن اور بیوی تھی۔ اسے شادی کی دیوی سمجھا جاتا تھا۔ صرف عورتیں اس کی عبادت کرتی تھیں۔ رومی اسے ملکہ فلک کہتے تھے۔ یونانی دیومالا میں اسے ہیرا کہتے ہیں۔
جونو بیچ، فلوریڈا جونو بیچ، فلوریڈا کا رقبہ 4.8 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 3,262 افراد پر مشتمل ہے اور 7 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
جونو بیچ، فلوریڈا جونو بیچ، فلوریڈا ( انگریزی: Juno Beach, Florida) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک انسانی آبادکاری جو پام بیچ کاؤنٹی، فلوریڈا میں واقع ہے۔
جونو (خلائی جہاز) جونو ناسا کی طرف سے مشتری پر بھیجا گیا خلائی جہاز ہے۔ اسے 5 اگست 2011 کو مشتری کی طرف بھیجا گیا تھا۔ یہ 4جولائی 2016 کو مشتری کے مدار میں داخل ہوا۔ ناسا کا مشتری کی طرف بھیجا گیا یہ دوسرا خلائی جہاز ہے۔
جونوکیم جونوکیم جونو (خلائی جہاز) پر نصب کیا گیا خصوصی کیمرا ہے۔
جون جون گريگورين سال کا چھٹا مہینا ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمی کا موسم ہوتا ہے۔ اس کا نام قدیم روم کی دیوی یا خدا جونو (Juno) کے نام پر رکھا گیا جسے قدیم رومی ریاست کی حفاظت کی دیوی یا خدا مانتے تھے۔
گولڈ سٹار مدرز کلب گولڈ سٹار مدرزکلب کی بنیاد واشنگٹن ڈی سی کی ایک خاتون گریس ڈارلنگ سیبولڈ نے رکھی تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس کا بیٹا جارج سیبولڈ کینیڈا میں برطانوی شاہی فضائیہ میں بھرتی ہوا تھا۔ لیکن اگلے ایک برس کے دوران اس کی والدہ کو اس کے متعلق کوئی خبر نہ بھیجی گئی کیونکہ برطانوی فضائیہ کے رازداری کے متعلق اپنے قوانین تھے۔ اس دوران گریس سیبولڈ مختلف ہسپتالوں میں جاکر جنگ کے دوران زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کرتی رہی اور ان سے اپنے بیٹے کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی کرتی۔ 11 اکتوبر 1918 کو سیبولڈ خاندان کو جارج کی باقیات اور وطن پر قربان ہونے کی اطلاع ملی۔ اس خاندان کو صرف یہی معلوم ہوسکا کہ ان کا بیٹا 26 اگست 1918 کو دفاع وطن میں کام آیا تاہم اس کی موت کی واضح تصدیق نہ ہوسکی۔ اس جانکاہ صدمے سے دوچار گریس سیبولڈ نے اپنا غم بھلانے کے لیے جنگ کے متاثرین کی خدمت کو اپنا شعار بنا لیا۔ اس دوران اس کی ملاقات ان مائوں سے بھی ہونے لگی جن کے بیٹے جنگ میں کام آئے تھے۔ گریس نے ایسی مائوں کا ایک گروپ ترتیب دیا جو ہسپتالوں میں جنگ کے زخمی اور متاثرین کی مدد بھی کرتی تھیں۔ آخرکار ایسی گولڈ سٹار مائوں نے 4 جون 1928 کو واشنگٹن میں اپنی تنظیم کر لی۔ اس تنظیم کی سب سے زیادہ معروف اور قابل تکریم ماں "الیٹا سلوئین" تھیں جن کے پانچ بیٹے 13 نومبر 1942 کو گواڈل کینال کی جنگ میں تباہ ہونے والے امریکی بحری جہاز "یو ایس ایس جونو"کے عملے میں شامل تھے۔ 21 ستمبر 1948 کو امریکی محکمہ ڈاک نے گولڈ سٹار مدرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا اور اس کی پہلی شیٹ ان پانچ بھائیوں کی والدہ الیٹا سلوئین کو پیش کی گئی۔