Top 10 similar words or synonyms for جمالانی

ستیاں    0.882585

چمپاوت    0.882206

shivpuri    0.877328

بناب    0.876799

rayagada    0.874540

شاہوانی    0.872697

লক    0.872200

chowgan    0.871577

لامیہ    0.871065

daoud    0.870184

Top 30 analogous words or synonyms for جمالانی

Article Example
خلیل احمد خان جمالانی گبول غور طلب بات یہ ہے کہ مسٹر لیچ نے مذکورہ بالا تعداد کس لحاظ سے شمار کی ہے ؟ کیونکہ گبول قبیلہ کے سردار بُلندہ خان حمزانی کے زیر کمان کیر تھرائی گبولوں کی بہت بڑی تعداد تالپوروں کی فوج میں شامل تھی۔ دوسری طرف ٹھٹہ کے کلمتی گبول بھی حیدر آباد کے ٹالپور وں کے حلیف تھے۔ گھوٹکی کے شیرلانی گبول اور دیگر پاڑے اُن کے علاوہ ہیں جو میر سہراب تالپور والئی ریاست خیر پور میرس کے قریبی اور محافظ تھے۔ اِن حقائق اور تاریخی حوالوں کی روشنی میں(خصوصاً مسٹر لیچ کی فراہم کردہ مذکورہ رپورٹ جس میں بلندہ خان حمزانی گبول کا تذکرہ بھی موجود ہے) واضح ہوتا ہے کہ وہ تعداد صرف کیر تھرائی گبولوں کی ہے۔لہٰذا گھوٹکی کے شیرلانی و جمالانی گبول اور کلمتی، ڈومبکی و بُلیدی قبیلہ میں شامل گبول پاڑے اُن کے علاوہ ہیں ۔ ان حقائق کے پیشِ نظر تالپوروں کی فوج میں گبول قبیلہ کی جنگی نفری مذکورہ بالا تعداد سے بھی کہیں زیادہ ہے۔
خلیل احمد خان جمالانی گبول سردار خلیل احمد خان گبول کو تما م قبیلہ انتہائی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وہ قبیلے کے ہر مسئلے میں پیش پیش ہوتے ہیں خاص طور پر مہروں کے ساتھ ہونے والی قبائلی جنگوں میں اُن کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ یہ تاثر بہت اہمیت کا حامل ہے کہ اُن کے بغیر گبول قبیلے کا کسی بھی دوسرے قبیلے کے ساتھ نتیجہ خیز جرگہ ممکن نہیں سمجھا جاتا۔
خلیل احمد خان جمالانی گبول سردار الہٰی بخش خان گبول کی وفات کے بعد ضلع گھوٹکی کے گبول قبیلہ کی سرداری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ایک طرف سردار محمد عالم خان گبول اور دُو سری تاج محمد خان گبول۔سردار محمد عالم خان گبول کی وفات کے بعد اُن کے بیٹے سردار خلیل احمد خان گبول کی دستار بندی ہوئی،اُن کی سرداری میں گبول برادری نے بہت ترقی کی ۔
خلیل احمد خان جمالانی گبول ضلع گھوٹکی میں اگر گبول قبیلہ کی سرداری کے پس منظر پر نظر ڈالی جائے تو سب سے پہلا نام شیرلانی پاڑے کا آتا ہے جو خیر پور میرس کے ٹالپر امیروں کے قریبی لوگوں میں شامل تھے، یہاں تک کہ اُن کا ٹالپروں کی فوج میں شامل ہونے کا تذکرہ بھی ملتا ہے ۔’’سنڌ جي اقتصادي تاريخ‘‘ (سندھ کی اِقتصادی تاریخ) کے مصنّف ’’ڊاڪٽر۔ايس۔.پي ڇٻلاڻي‘‘ نے ’’ٽالپرن جي فوجي طاقت‘‘ (تالپوروں کی فوجی طاقت)کے عُنوان سے مُندرجہ ذیل تفصیل مُہیّا کی ہے۔
شیرلانی گبول جب شیرلانی خاندان کی سرداری کمزور ہوئی تو’’ جمالانی‘‘ خاندان نے سرداری کا دعویٰ کیا۔ جمالانی گبول نے ضلع ڈیرہ غازی سے ہجرت کی اور براستہ علی پور سندھ میں داخل ہوئے۔ پہلے پہل جمالانی گبول’’قاضی واہن‘‘ آ کر آباد ہوئے جو تین گھرانے تھے: جمال خان، بجار خان اور ہِکڑا خان۔ یہ تینوں بھائی شادی خان کی سرداری کے وقت ضلع گھوٹکی میں آئے۔ بعد میں سردار شیر علی گبول نے اُنہیں دو ایکڑ زمین رہائش کے لیے دی۔ یہ خاندان علمی دولت سے مالا مال تھا۔ شیرلانی گبول کی سرداری تقریباً ختم ہونے کو تھی تو اس خاندان نے تعلیم اور فیاضی کی بدولت سرداری کا دعویٰ کیا۔ شروع میں ان کی سرداری کمزور تھی مگر’’سردار الٰہی بخش خان گبول‘‘ نے اپنی سرداری کا لوہا منوایا۔اُن کے بعد ’’سردار عالم خان گبول‘‘ کا پلہ بھاری رہا۔اُنھوں نے قبیلے کو متحد رکھا۔اِس وقت سردار عالم خان گبول کے بیٹے سردار خلیل احمد خان گبول ضلع گھوٹکی کے گبول قبیلہ کے سردار ہیں۔