Top 10 similar words or synonyms for جمال

نجم    0.775670

محسن    0.754509

زادہ    0.739230

قمر    0.730794

ناصر    0.728513

رشید    0.725684

امین    0.724250

شیرازی    0.721868

ربانی    0.721797

جمیل    0.717524

Top 30 analogous words or synonyms for جمال

Article Example
جمال جمال کسی بھی شخص، جانور، مقام، شے یا خیال کی وہ خصوصیت ہے جو مشاہدہ کرنے والے کو خوشی اور سکون پہنچائے اور اہمیت (زاتی و معاشرتی) بڑھائے اور طمانیت کا احساس دلائے۔
جمال جمال کو سماجیات، معاشرت، سماجی نفسیات، اور تہذیب کے مضامین کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
یورد-جمال یورد-جمال ( لاطینی: Yord-e Jamal) ایران کا ایک گاؤں جو Central District میں واقع ہے۔
یورد-جمال یورد-جمال کی مجموعی آبادی 197 افراد پر مشتمل ہے۔
جمال دہ جمال دہ ( لاطینی: Jamal Deh) ایران کا ایک رہائشی علاقہ جو Piveh Zhan Rural District میں واقع ہے۔
جمال جہاں جمال جہاں کی مجموعی آبادی 116 افراد پر مشتمل ہے۔
جمال کر جمال کر ( لاطینی: Jamal Kar) ایران کا ایک گاؤں جو Mishan Rural District میں واقع ہے۔
جمال کلا جمال کلا ( لاطینی: Jamal Kola) ایران کا ایک گاؤں جو Kiakola Rural District میں واقع ہے۔
جمال عبدالناصر مصر کی خوشحالی کا تمام تر انحصار دریائے نیل پر ہے، جس کی وجہ سے مصر کو تحفۂ نیل کہا جاتا ہے۔ نیل کی پانی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے ليے مصری حکومت نے اسوان کے مقام پر پرانے بند کی جگہ ایک نیا اور زیادہ بڑا بند تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا تھا تاکہ مصر میں مزید زمین زیر کاشت آسکے اور پن بجلی بڑی مقدار میں حاصل ہوسکے۔ امریکہ، برطانیہ اور عالمی بینک نے اس منصوبے کے لیے قرضہ فراہم کرنے کا وعدہ بھی کرلیا تھا لیکن ان ملکوں نے جب دیکھا کہ مصر روس اور اشتراکی ممالک کی طرف مائل ہورہا ہے اور ایک ایسی پالیسی پر چل رہا ہے جو ان کے مفاد کے خلاف ہے تو انہوں نے جولائی 1956ء میں قرضہ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
جمال عبدالناصر اسوان بند کی تعمیر مصری معیشت کے ليے بنیادی اہمیت رکھتی تھی اس ليے مصر میں امریکہ اور برطانیہ کے فیصلے کے خلاف شدید ردعمل ہوا صدر ناصر نے فرانس اور برطانیہ کی زیر ملکیت نہر سوئز کو قومی ملکیت میں لے لیا اور اعلان کیا کہ اسوان بند نہر سوئز کی آمدنی سے تعمیر کیا جائے گا۔