Top 10 similar words or synonyms for جلابی

ضياء    0.833074

فرهاد    0.832974

الاحتجاج    0.832904

البذالی    0.831814

harith    0.827068

الخطيب    0.826313

taher    0.825412

اودالدین    0.824506

المستنصرباللہ    0.824044

بوئین    0.823934

Top 30 analogous words or synonyms for جلابی

Article Example
جلابی، ایران جلابی، ایران ( لاطینی: Jalabi, Iran) ایران کا ایک رہائشی علاقہ جو Takht Rural District میں واقع ہے۔
جلابی، ایران جلابی، ایران کی مجموعی آبادی 408 افراد پر مشتمل ہے۔
داتا گنج بخش سید ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ داتا گنج بخش (400ھ تا 465ھ / 1009ء تا 1079ء)، ہجویر اور جلاب غزنین کے دو گاؤں ہیں شروع میں آپ کا قیام یہیں رہا اس لیے ہجویری اور جلابی کہلائے۔ سلسلہ نسب علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے۔ روحانی تعلیم جنیدیہ سلسلہ کے بزرگ ابوالفضل محمد بن الحسن ختلی سے پائی ۔ مرشد کے حکم سے 1039ء میں لاہور پہنچے کشف المحجوب آپ کی مشہور تصنیف ہے۔ لاہور میں بھاٹی دروازہ کے باہر آپ کا مزار مرجع خلائق ہے۔
داتا گنج بخش آپ کا پورا نام شیخ سیّد ابو الحسن علی ہجویری ہے۔ کنیت ابو الحسن لیکن عوام و خواص سب میں "گنج بخش" یا "داتا گنج بخش" (خزانے بخشنے والا) کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ 400 ہجری میں غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد بزرگوار کا اسم گرامی سید عثمان جلابی ہجویری ہے۔ جلاب بھی غزنی سے متصل ایک دوسری بستی کا نام ہے جہاں سید عثمان رہتے تھے۔ علی ہجویری ، حضرت زید کے واسطے سے امام حسین کی اولاد سے ہیں۔
داتا دربار داتا دربار مسجد ابو الحسن علی ابن عثمان امام جلابی هجویری غزنوی یا ابوالقاسم حسن علی هجویری (عربی : علی بن عثمان الجلابی الهجویری الغزنوی) (کبھی کبھی هجویری ہجے)، داتا گنج بخش(فارسی / اردو : داتا گنج بخش) یا داتا صاحب کے نام سے بھی مشہور ہیں، گیارہویں صدی کے دوران میں ایک فارسی صوفی اور عالم تھے۔ انہوں نے کافی حد تک اسلام کے جنوبی ایشیا میں پھیلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ غزنوی عہد (990ء) کے ابتدائی ایام میں غزنی (افغانستان) میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کی سب سے مشہور کتاب کشف المحجوب ہے۔ آپ نے حصول علم کی لیے بہت سے ممالک کا سفر کیا۔ آپ اپنی عمر کی آخری حصے میں لاہور تشریف لائے اور اسلام کی اشاعت کا کام کیا۔ آپ کے ہاتھوں بیشمار لوگ مسلمان ہوئے۔ آپ نے 1077ء میں لاہور (پنجاب، پاکستان) میں ہی وفات پائی۔