Top 10 similar words or synonyms for جاتی

گئی    0.778182

جارہی    0.749921

جاسکتی    0.743067

جاتیں    0.722695

سکتی    0.676482

گئیں    0.661597

چکی    0.617467

گئى    0.600916

جاچکی    0.586161

کرتی    0.559954

Top 30 analogous words or synonyms for جاتی

Article Example
جاتی بونیکو جاتی بونیکو (لاطینی: Jatibonico) ایک شہر ہے جو کیوبا میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 42,708 افراد پر مشتمل ہے، یہ سانکتی سپیریتوس صوبہ میں واقع ہے۔
حوالہ جاتی سالمیت قاعدہ معطیات میں حوالہ جاتی سالمیت اعداد و شمار کی ایک ایسی خاصیت ہے جو، مکمل ہونے پر، یہ مطلوب کرتی ہے کہ ایک نسبت (جدول) کے ایک وصف (ستون) کی ہر قیمت ایک مختلف (یا اسی) نسبت (جدول) میں ایک اور وصف کی ایک قیمت کے طور پر موجود ہو۔
حوالہ جاتی مواد حوالہ جاتی مواد ، ایک ایسا کتابی سلسلہ، جسے حقائق کے لیے بطور حوالہ دیا جا سکے۔
جاتی عمرہ (امرتسر) جاتی عمرہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو ضلع ترن تارن، پنجاب، بھارت میں واقع ہے۔شریف خاندان پاکستان بشمول سابقہ وزیر اعظم، پاکستان نواز شریف کے آبائی گاؤں ہونے کی وجہ سے یہ مشہور ہے۔
جاتی عمرہ (لاہور) جاتی عمرہ (لاہور) (Jati Umra) لاہور، پنجاب، پاکستان کے قریب واقع ایک چھوٹا قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی رہائش گاہ ہے۔ اس قصبے کا نام ان کے آبائی قصبہجاتی عمرہ کی مناسبت سے ہے جو بھارت کے شہر امرتسر کے قریب واقع ہے۔
سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ میں 1500 سو نادر مسودات موجود تھے، یہ امرتسر، پنجاب میں سکھ مت کی مذہبی عمارت ہرمندر صاحب (گولڈن ٹیمپل) میں واقع تھا۔ 1984 میں بھارتی فوجی آپریشن بلیو سٹار کے دوران یہ کتب خانہ تباہ ہو گیا۔
مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز جس طرح انسان مختلف رنگ، نسل، خاندان،قبیلہ اور مختلف خطوں میں بٹاہوا ہونے کے باوجود اپنے اندر قرابت کی بہت ساری جہتیں رکھتا ہے جیسے غذا،پانی اور رہائش کی ضرورت،سردی،گرمی، طوفان،بیماری اورجنگلی درندوں سے حفاظت اسی طرح غوروفکر کی اہلیت وغیرہ۔ یہ تمام چیزیں کسی بھی انسان کے اندر یکساں طور پر پائی جاتی ہیں جبکہ رنگ، نسل، خاندان اور علاقہ کی بنیاد پر انسانوں میں اختلاف بھی بہت ہے۔ یہی حال انسانی علوم کا ہے۔ ہر علم کا مقصد انسانی ضرورتوں کی تکمیل، انسانی راحت و آرام کی تحصیل اور انسان کو ہر طرح کی مضرتوں سے بچانا ہی ہوتاہے۔ اس کے باوجود انسانی علوم مذہبی، سائنسی، سماجی، معاشی، سیاسی اورادبی وغیرہ کئی شعبوں میں منقسم ہوکر اپنی مستقل شناخت رکھتے ہیں چنانچہ ایک منظم طریقہ کے تحت مطالعہ کرکے کسی چیزکے جاننے کو جبکہ اس طریقہ اور حاصل مطالعہ دونوں کی تصدیق وتکرار ممکن ہو سائنس کہتے ہیں۔
مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز کسه عشق ندارد مثل حیوان ھست
مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز سماجی اقتصادی (SOCIO-ECONOMIC)،سماجی سیاسی (SOCIO-POLITICAL)، سماجی حیاتیات (SOCIO-BIOLOGY) اور زبان کی سماجیات (SOCIO-LINGUISTICS) وغیرہ اصطلاحات پائی جاتی ہیں جو علوم کے باہمی اشتراک کا ایک مظہر ہیں۔
مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز عشق راہ بد ناگو که عشق سلطان ھست