Top 10 similar words or synonyms for تور

غر    0.629157

والہ    0.593278

پوران    0.572922

چلتن    0.545784

درگئی    0.540008

گوجرانواله    0.538999

مہوٹوں    0.534408

شہدادپور    0.524486

کوہلو    0.524189

ڈھاڈر    0.522234

Top 30 analogous words or synonyms for تور

Article Example
تور ایران کی افسانوی ملّی داستان شاہنامہ میں بادشاہ فریدون کا دوسرا بیٹا۔
تور بادشاہ نے اسے سلطنت کی تقسیم کے وقت توران(ترکستان) اور چین دیے تھے۔ تور بڑے بھائی سلم کے ساتھ مل کر سب سے چھوٹے بھائی ایرج کو مار ڈالا۔ اسی پر ایران و توران کے درمیان لڑائیوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو گیا۔
تور غر ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک سب سے نیا ضلع ہے جو 2011ء میں بنایا گیا۔یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تور غر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔
ضلع تورغر ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے.
اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء تور از کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جا!
ضلع تورغر یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تورغر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔اس کو ضلع کا درجہ 2011ء میں ملا۔تور غر پشتو زبان کا لفظ ہے جس میں ’’تور‘‘ کا مطلب ’’کالا،سیاہ‘‘ اور ’’غر‘‘ کا مطلب ’’پہاڑ‘‘، چونکہ اس علاقے میں کچھ ایسے پہاڑے ہیں جو سیاہ لگتے ہیں اسلئے اس کا نام تور غر پڑگیا۔اس کی تحصیل کا نام جدبہ ہے۔
ایرج بن فریدون ایران کی افسانوی قومی داستان شاہنامہ میں بادشاہ فریدون کے تینوں بیٹوں میں سے تیسرا اور سب سے پیارا بیٹا۔فریدون کے دوسرے دو بیٹے سلم اور تور تھے۔ اس نے اپنی سلطنت ان تینوں میں تقسیم کردی۔ ایرج جو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا،اسے مرکزی سلطنت، ایران کا بادشاہ بنایا گیا تھا۔، سلم کو شام اور تور کو توران دیا۔ تور اور سلم کو اس بٹوارے پر راضی نہیں ہوئے اور ایرج کو قتل کردیا۔ فریدون کو سخت صدمہ ہوا۔ یہاں تک ایرج کا بیٹا منوچہر جوان ہوا۔ جس نے ایک بڑی فوج کے ساتھ تور اور سلم کے ملکوں پر چڑھائی کی، ان لڑائیوں میں سلم اور تور بھی مارے گئے۔یہاں سے ایران شام اور توران کی مخالفت کی بنیاد پڑی اور ایران کے ان ملکوں سے تعلقات خوشگوار نہیں رہے۔ فریدون نے پانچ سو سال حکومت کی اور مرنے سے پہلے اس نے منوچہر کو اپنا جانشین نامرز کیا۔ شاہانامہ کی روایت کے مطابق ایرج کے نام پر ہی ایران کا نام رکھا گیا۔
مینار جام مینار جام کے آس پاس کے آثار سے معلوم ہوا ہے کہ یہاں ایک محل، قبرستان، عیدگاہ اور یہودیوں کی عبادت گاہ بھی تھی۔ ماہرین کے مطابق یہ کھنڈر قدیم تور قویض پہاڑی کے شہر کے ہیں۔
محمد قاسم موہڑوی بھنگالی شریف، باغ درہ شریف (سالک آباد حسن ابدال) نیریاں شریف کنارہ شریف(جہلم) لکھن شریف (لاہور) کوٹ گلہ شریف(چکوال) گھمگول شریف(کوہاٹ) تور شریف (ایبٹ آباد) اور کھیوا شریف آپ کے فیض کے روحانی چشمے ہیں۔
حافظ عبدالرحیم ہڈہ پہاڑ کے معرکے کے بعد حافظ عبدالرحیم صاحب نے ایک مرتبہ پھر اپنے ساتھیوں کو اکھٹا کیا اورقندھار کے ضلع بولدک کے نواحی علاقوں میں جہادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ 29 محرم 1424ھ کو حافظ صاحب اور ان کے ساتھیوں نے بولدک کے علاقے ملاولی نیکہ میں ملکی کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا جس میں کئی اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس حملے کے بعد مجاہدین تور غر نامی علاقے کی طرف گئے۔ وہاں امریکی اور ملکی کاسہ لیسوں کے تقریباً 70 ٹینکوں او ر فوجی گاڑیوں کا قافلہ ان کے تعاقب میں تور غر روانہ ہوا۔