Top 10 similar words or synonyms for تودوں

برفیلے    0.887478

گڑھوں    0.806116

تودے    0.770430

چٹانوں    0.767728

گڑھے    0.743897

نہروں    0.738962

چٹانی    0.719719

شہابی    0.714219

پرتیں    0.712450

بادلوں    0.711106

Top 30 analogous words or synonyms for تودوں

Article Example
مریخ پر برف کے تودے کچھ برفیلے تودوں کی طرح کی ساختوں کو ناسا کے وائیکنگ مدار گردوں نے 1970ء کی دہائی میں دیکھا۔ اس وقت سے برفیلے تودوں کی طرح کی ساختوں کا مطالعہ زیادہ جدید تر آلات کی مدد سے کیا گیا ہے۔ مریخ سیاروی مساحت کنندہ، مریخی مہم، مریخ ایکسپریس اور مریخ پڑتال گر مدار گرد سے کافی بہتر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مریخ پر برف کے تودے برف کے تودوں میں سے کچھ پہاڑوں سے نیچے بہے اور رکاوٹوں اور وادیوں کی وجہ سے شکل میں ڈھل گئے؛ انہوں نے زبان نما صورت بنا لی۔
مریخ پر پانی مریخ کے کچھ بڑے حصّے یا تو بڑے تودوں کی میزبانی کرتے نظر آتے ہیں یا وہ ثبوت رکھتے ہیں جو حال میں ہم دیکھتے ہیں۔ زیادہ تر بلند عرض البلد کے حصّے بالخصوص اسمینس لاکس چوگوشہ کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ اب بھی وہ بڑی مقدار میں پانی کی برف رکھتا ہے۔ حالیہ ثبوت و شواہد نے کافی سیاروی سائنس دنوں کو یہ یقین کرنے پر مجبور کر دیا کہ پانی کی برف اب بھی بطور برف کے تودوں کے مریخ کے وسطی اور بلند عرض البلد میں موجود ہیں جن کی عمل تصعید سے حفاظت غیر حاجز چٹانوں کی پتلی سے تہ یا دھول کرتی ہے۔ جنوری 2009ء میں سائنس دانوں نےڈیوٹیرو نیلس مینسا کے علاقے میں موجود برف کے تودوں جیسے خصائص جن کو گوشہ دار دھول تہ بند کہتے ہیں، پر کی جانے والی تحقیق ریڈار کی مدد سے کی جس میں انھیں چند میٹرچٹانوں کی دھول کے نیچے جگہ جگہ پھیلی ہوئی برف کے ثبوت ملے ہیں۔ برف کے تودوں کا تعلق منقش میدانوں اور کئی آتش فشانوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ محققین نے ہیکاٹس تھولس، عرشیہ مونس، پیوونس مونس اور اولمپس مونس کو برفیلے تودوں کے ذخیرے کے طور پر بیان کیا ہے۔ وسطی اور بلند عرض البلد میں موجود کئی مریخی شہابی گڑھے میں برفیلی تودوں کے ہونے کے بارے میں اطلاعات ہیں۔
مریخ پر برف کے تودے کچھ مناظرمیں تو بالکل ایسا لگتا ہے کہ جس طرح برفیلے تودے زمین پر پہاڑی وادیوں سے باہر کی جانب حرکت کرتے ہیں۔ کچھ کی کھوکھلی ظاہری وضع قطع ہے، جو ایسے لگتے ہیں کہ جیسے ان کی تمام برف غائب ہوگئی ہے۔ جو باقی بچا ہے وہ ثلجی ملبہ ہے - گرد و دھول جو برفیلے تودے اپنے ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ مرکز اس لئے کھوکھلا ہے کیونکہ تمام برف غائب ہوچکی ہے۔ یہ الپسی برفیلے تودے برفیلے تودوں جیسی شکل یا برفیلے تودوں جیسے بہاؤکہلاتے ہیں۔ برفیلے تودوں جیسی شکل بعد کی ہے اور ہوسکتا ہے کہ زیادہ صحیح اصطلاح ہو کیونکہ ہم اس بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ ساخت فی الوقت حرکت کررہی ہے۔ ایک اور مزید عمومی اصطلاح جو اکثر ادب میں استعمال ہوتی ہے وہ ہے چپچپے بہاؤ والے خدوخال۔  
مریخ پر برف کے تودے کئی سمجھے ہوئے برفیلے تودے کچھ بڑے مریخی آتش فشانوں پر دیکھے گئے ہیں محققین نے برفیلے تودوں کے ذخائر کو ہیکاٹس تھولس، ارشیا مونس، پیونس مونس، اور اولمپس مونس میں بھی بیان کیا ہے۔